شیرشاہ کالونی کے گندگی سے بھرے نالے، بارش میں سیلاب آسکتا ہے!


کیماڑی ٹاؤن کی حدود میں واقع شیرشاہ کالونی کے ندی نالے کچرے سے لبالب بھر چکے ہیں۔ بارشوں کے دوران ندی نالوں میں پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث علاقے میں سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر علاقہ مکین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق سڑکیں اور ندی نالےکچرے سےبھر چکے ہیں۔مکینوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ صفائی کے شدید فقدان کے باعث بارش کے دوران اور بعد میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ہے۔ اہالیان علاقہ نے کیماڑی ٹاؤن انتظامیہ سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کہاں ہے؟ عوام کب تک اذیتیں برداشت کریں؟انہوں نے ٹاؤن انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ٹیچر کو دورانِ لیکچر دل کا دورہ۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئے حکومتی ٹیکس کے نفاذ کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 8.36 روپے کا اضافہ: ’ایک طرف ریلیف ملتا ہے تو دوسری طرف کچھ نا کچھ مہنگا ہو جاتا ہے‘

15 برسوں میں ایک ارب مسافروں کو منزل پر پہنچانے والا ’787 ڈریم لائنر‘: ’محفوظ ترین‘ سمجھے جانے کے باوجود اس طیارے سے متعلق خدشات کیوں ہیں؟

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد شہباز شریف حکومت کے ہاتھ کتنے مضبوط ہوئے ہیں؟

امریکی حملے میں ’تباہ‘ ہونے والی ایرانی جوہری تنصیب ’فردو‘ کی تازہ سیٹلائٹ تصاویر میں بھاری مشینری کی موجودگی کی تصدیق

لاہور میں چلنے والی گاڑیوں کا دُھواں چیک کرنے کا حکومتی منصوبہ کیا ہے اور یہ کتنا قابل عمل ہے؟

پیٹرول کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ.. 1 لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت کیا ہے؟

’پیپلز پارٹی پر انحصار کم اور آئینی ترامیم میں آسانی‘: مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد شہباز شریف حکومت کے ہاتھ کتنے مضبوط ہوئے ہیں؟

’400 روپے کے جوتے ایک لاکھ میں بیچ رہے ہیں‘: معروف کمپنی پرادا کی نئی ’کولہاپوری‘ چپلوں پر تنازع کیوں؟

امتیاز علی: ’ادھوری محبتیں‘ فلمانے والے ہدایتکار جن کی فلمیں لوگوں کو دیر سے سمجھ آتی ہیں

’400 روپے کی جوتے ایک لاکھ میں بیچ رہے‘: معروف کمپنی پرادا کی نئی ’کولہاپوری‘ چپلوں پر تنازع کیوں؟

توہینِ مذہب کے مقدمات اور ایف آئی اے پر عدالت کا اعتراض: ’ادارے خود ہی قانون میں درج ضابطہ کار کا احترام نہیں کرتے‘

برطانوی شہری کے دبئی میں کھونے والے ائیر پوڈز جہلم پولیس نے کیسے ڈھونڈے؟ دلچسپ واقعہ

کراچی میں دوبارہ بارش کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سیلاب اور اربن فلڈنگ کے الرٹ جاری کردیے

باجرے کی روٹی کس چیز کے ساتھ کھاتے ہیں؟ بلاول بھٹو نے وزن میں کمی کی وجہ اور اپنا ڈائٹ پلان شیئر کردیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی