آج سب سے زیادہ بارش گلشن معمار میں ریکارڈ کی گئی


شہر قائد میں ہفتے کے روز کن علاقوں میں کتنی بارش ہوئی؟ اس متعلق محکمہ موسمیات نے اعداد وشمار جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات کے اعداد وشمارکے مطابق آج سب سے زیادہ بارش گلشن معمار میں 23 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ سرجانی ٹاؤن میں 22، سعدی ٹاؤن میں 17، یونیورسٹی روڈ میں 11 ملی میٹر بارش ‎ریکارڈ کی گئی۔ ‎شاہراہ فیصل 9، ناظم آباد میں 8.2 اور جناح ٹرمینل پر 6 ملی میٹر بارش ہوئی۔ کورنگی میں 4.4، ایئر پورٹ اولڈ ایریا 3.2، گلشن حدید میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ ‎محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم بارش کیماڑی میں 2.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

مکہ اور مدینہ میں آباد طاقتور یہودی اور مسیحی قبائل کا عروج و زوال: مسلمانوں کے مقدس ترین شہر اسلام سے قبل کیسے تھے؟

اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ’ضروری شرائط‘ پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ

غزہ میں مرنے والوں کے لواحقین جو اپنے پیاروں کے آخری الفاظ دل سے لگائے زندہ ہیں: ’میں جواب نہ بھی دوں تو پھر بھی مجھ سے بات کرنا‘

خیبر پختونخوا میں تشدد اور ’تشویشناک صورتحال‘: متاثرہ علاقوں اور پس پردہ تنظیموں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ترکی میں پیغمبرِ اسلام کا مبینہ خاکہ چھاپنے پر احتجاج اور چار صحافی گرفتار

خیبر پختونخوا میں پُرتشدد واقعات اور ’تشویشناک صورتحال‘: متاثرہ علاقوں اور پس پردہ تنظیموں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ٹیچر کو دورانِ لیکچر دل کا دورہ۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مستونگ میں مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ: ’جوابی کارروائی میں دو شدت پسندوں سمیت تین افراد ہلاک‘

مستونگ میں مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ: ’پولیس اہلکاروں کے پہنچنے پر راکٹ فائر کیے گئے‘

شادی سے انکار یا مالی تنازع: ’نیہا کی آخری چیخ آج بھی میرے کانوں میں گونج رہی ہے‘

پنجگور سے ’اغوا‘ ہونے والے 20 سالہ ذیشان ظہیر کی لاش برآمد: ’والد کی بازیابی سے پہلے بیٹے کی اپنی لاش مل گئی‘

سونے کی قیمت میں مسلسل بڑا اضافہ۔۔ آج کتنا مہنگا ہوا؟ جانیں نئی قیمت

نئے حکومتی ٹیکس کے نفاذ کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 8.36 روپے کا اضافہ: ’ایک طرف ریلیف ملتا ہے تو دوسری طرف کچھ نا کچھ مہنگا ہو جاتا ہے‘

مستونگ میں لیویز لائن پر حملہ، نوجوان جاں بحق، فورسز کے ہاتھوں 2 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی

15 برسوں میں ایک ارب مسافروں کو منزل پر پہنچانے والا ’787 ڈریم لائنر‘: ’محفوظ ترین‘ سمجھے جانے کے باوجود اس طیارے سے متعلق خدشات کیوں ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی