سونے کی قیمت میں مسلسل بڑا اضافہ۔۔ آج کتنا مہنگا ہوا؟ جانیں نئی قیمت


ملک بھر میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر اوپر چلی گئیں، جس سے عام خریداروں کے لیے زیورات خریدنا مزید مشکل ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 6600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 800 روپے تک جا پہنچا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جو 5658 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 5 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔ سونے کی قیمتوں میں یہ مسلسل دوسرا دن ہے جب اضافہ ریکارڈ کیا گیا. گزشتہ روز بھی فی تولہ نرخ میں 800 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ بین الاقوامی منڈی بھی اس رجحان سے متاثر نظر آتی ہے، جہاں سونا 66 ڈالر مہنگا ہو کر 3348 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

غزہ میں مرنے والوں کے لواحقین جو اپنے پیاروں کے آخری الفاظ دل سے لگائے زندہ ہیں: ’میں جواب نہ بھی دوں تو پھر بھی مجھ سے بات کرنا‘

خیبر پختونخوا میں تشدد اور ’تشویشناک صورتحال‘: متاثرہ علاقوں اور پس پردہ تنظیموں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ترکی میں پیغمبرِ اسلام کا مبینہ خاکہ چھاپنے پر احتجاج اور چار صحافی گرفتار

خیبر پختونخوا میں پُرتشدد واقعات اور ’تشویشناک صورتحال‘: متاثرہ علاقوں اور پس پردہ تنظیموں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ٹیچر کو دورانِ لیکچر دل کا دورہ۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مستونگ میں مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ: ’جوابی کارروائی میں دو شدت پسندوں سمیت تین افراد ہلاک‘

مستونگ میں مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ: ’پولیس اہلکاروں کے پہنچنے پر راکٹ فائر کیے گئے‘

شادی سے انکار یا مالی تنازع: ’نیہا کی آخری چیخ آج بھی میرے کانوں میں گونج رہی ہے‘

پنجگور سے ’اغوا‘ ہونے والے 20 سالہ ذیشان ظہیر کی لاش برآمد: ’والد کی بازیابی سے پہلے بیٹے کی اپنی لاش مل گئی‘

سونے کی قیمت میں مسلسل بڑا اضافہ۔۔ آج کتنا مہنگا ہوا؟ جانیں نئی قیمت

نئے حکومتی ٹیکس کے نفاذ کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 8.36 روپے کا اضافہ: ’ایک طرف ریلیف ملتا ہے تو دوسری طرف کچھ نا کچھ مہنگا ہو جاتا ہے‘

مستونگ میں لیویز لائن پر حملہ، نوجوان جاں بحق، فورسز کے ہاتھوں 2 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی

15 برسوں میں ایک ارب مسافروں کو منزل پر پہنچانے والا ’787 ڈریم لائنر‘: ’محفوظ ترین‘ سمجھے جانے کے باوجود اس طیارے سے متعلق خدشات کیوں ہیں؟

امریکا سے آئی خاتون کی دیر بالا کے نوجوان سے شادی کی دلچسپ ویڈیو۔۔ اسلامی نام کیا رکھا؟

پرانا گولیمار میں ایک اور بچہ کھلے مین ہول کا شکار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی