پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل


پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل ہو گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کی جانب سے امریکہ میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے ذریعے کرپٹو سفارت کاری کا آغاز کر دیا گیا۔ ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کی قیادت میں پاکستان کرپٹو کونسل نے اسٹریٹجک بِٹ کوائن ریزرو کا اعلان کیا۔جس کے بعد حکومت پاکستان نے اے آئی اور بلاک چین بِٹ کوائن مائننگ میں دو ہزار میگاواٹ بجلی مختص کر دی۔معروف کمپنی ' ورلڈ لبرٹی فنانشل ' کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری، امریکی سرمایہ کاری کی راہ ہموارہو گئی۔ویب تھری اور بلاک چین کمیونٹی کے فروغ میں بلال بن ثاقب کانمایاں کردار ہے۔۔بلال ثاقب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب امداد نہیں بلکہ اختراع کی بنیاد پر عالمی تعلقات قائم کر رہا ہے۔حکومت کے انقلابی اقدامات کی بدولت پاکستان ڈیجیٹل سفارت کاری اور اختراعی معیشت کی جانب گامزن ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

پی پی ایس سی سے منسوب جعلی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

ڈاکٹر رفیع محمد چودھری: پاکستانی ایٹمی پروگرام کے ’حقیقی خالق‘ جو نہرو کی پیشکش ٹھکرا کر پاکستان چلے آئے

لاہور میں چلنے والی گاڑیوں کا دُھواں چیک کرنے کا حکومتی منصوبہ کیا ہے اور یہ کتنا قابل عمل ہے؟

امتیاز علی: ’ادھوری محبتیں‘ فلمانے والے ہدایتکار جن کی فلمیں لوگوں کو دیر سے سمجھ آتی ہیں

پاکستانی طلبہ کا سیٹلائٹ ٹول گوگل مقابلے میں بازی لے گیا

توہینِ مذہب کے مقدمات اور ایف آئی اے پر عدالت کا اعتراض: ’ادارے خود ہی قانون میں درج ضابطہ کار کا احترام نہیں کرتے‘

چین میں انوکھے مچھر نما ڈرون کی نمائش

امریکی کمپنی نے بلٹ پروف 'ایس یو وی' پیش کر دی

زمین سے ٹکرانے کے امکانات؟ وہ وجوہات جن کی بنا پر سائنسدان اِن چار سیارچوں پر خصوصی نظر رکھے ہوئے ہیں

اغوا کے بعد بازیاب ہونے والی چنگیز خان کی وہ اہلیہ جن کے مشوروں اور مدد سے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی گئی

جدید اے آئی ماڈلز کا تشویشناک رویہ، صارفین حیران

پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل

نوجوان مردوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا مگر مدد مانگنے میں ہچکچاہٹ کیوں؟

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا

شیفالی زریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی