پاکستانی طلبہ کا سیٹلائٹ ٹول گوگل مقابلے میں بازی لے گیا


اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے طلبہ کی محنت رنگ لے آئی، جب ان کا تیار کردہ سیٹلائٹ امیجری ٹول ’جیو جیما‘ گوگل اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اشتراک سے ہونے والے ایشیا پیسیفک سلوشن چیلنج میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹاپ پوزیشن پر آ گیا۔ سال 2024 میں احمد اقبال اور حنزلہ بن یونس، جو اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی میں اسپیس سائنسز کی تعلیم حاصل کر رہے تھے، ان کو اپنی بیچلر ڈگری کے حصول کے لیے فائنل ایئر پروجیکٹ جمع کرانا تھا۔ان کے سامنے دو راستے تھے یا تو وہ اس پروجیکٹ کو صرف ڈگری مکمل کرنے کی ایک رسمی شرط سمجھ کر مکمل کرتے یا پھر اسے کچھ ایسا بناتے جو گوگل جیسے بڑے ادارے کی توجہ حاصل کر سکے۔انہوں نے دوسرے راستے کا انتخاب کیا، جس کے نتیجے میں جیو جیما کا قیام عمل میں آیا، ایک اوپن سورس لارج لینگویج ماڈل (ایل ایل ایم) جو گوگل ارتھ انجن کے ساتھ منسلک ہے اور جو بغیر طویل کوڈز کے اسپیشل ڈیٹا اور سیٹلائٹ تصاویر کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

پی پی ایس سی سے منسوب جعلی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

ڈاکٹر رفیع محمد چودھری: پاکستانی ایٹمی پروگرام کے ’حقیقی خالق‘ جو نہرو کی پیشکش ٹھکرا کر پاکستان چلے آئے

لاہور میں چلنے والی گاڑیوں کا دُھواں چیک کرنے کا حکومتی منصوبہ کیا ہے اور یہ کتنا قابل عمل ہے؟

امتیاز علی: ’ادھوری محبتیں‘ فلمانے والے ہدایتکار جن کی فلمیں لوگوں کو دیر سے سمجھ آتی ہیں

پاکستانی طلبہ کا سیٹلائٹ ٹول گوگل مقابلے میں بازی لے گیا

توہینِ مذہب کے مقدمات اور ایف آئی اے پر عدالت کا اعتراض: ’ادارے خود ہی قانون میں درج ضابطہ کار کا احترام نہیں کرتے‘

چین میں انوکھے مچھر نما ڈرون کی نمائش

امریکی کمپنی نے بلٹ پروف 'ایس یو وی' پیش کر دی

زمین سے ٹکرانے کے امکانات؟ وہ وجوہات جن کی بنا پر سائنسدان اِن چار سیارچوں پر خصوصی نظر رکھے ہوئے ہیں

اغوا کے بعد بازیاب ہونے والی چنگیز خان کی وہ اہلیہ جن کے مشوروں اور مدد سے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی گئی

جدید اے آئی ماڈلز کا تشویشناک رویہ، صارفین حیران

پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل

نوجوان مردوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا مگر مدد مانگنے میں ہچکچاہٹ کیوں؟

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا

شیفالی زریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی