امریکی کمپنی نے بلٹ پروف "ایس یو وی" پیش کر دی


کیلیفورنیا کی ریزوانی موٹرز نے جدید بلٹ پروف ایس یو وی ’’ریزوانی نائٹ‘‘ متعارف کرائی ہے، جو کاربن فائبر سے تیار کی گئی ہے وہی مضبوط دھات جو اکثر اٹالین لگژری گاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے۔ لکژری گاڑی کو تیار کرنے کے لیے گن میٹل استعمال کیا گیا جس کو گرے کلر دیا گیا ہے۔کمپنی کے مطابق وہ دنیا بھر میں ایسی صرف 100 گاڑیاں ہی تیار کرے گی۔گاڑی کی تیاری کے لیے لیمبرگنی فلیگ شپ ایس یو وی سے بھی مدد لی گئی ہے۔گاڑی میں ملٹری ٹائر استعمال کیے گئے ہیں جوکہ کسی بھی قسم کے پنکچر یا دیگر ایمرجنسی کی صورت میں محفوظ رہتے ہیں۔گاڑی بلٹ پروف کے ساتھ بم پروف بھی بنایا گیا ہے جس میں 800 ہارس پاور کا انجن لگایا گیا ہے۔گاڑی ریس دباتے ہی پوائنٹ تھری سکینڈ میں صفر سے 60 ٹائم ایم پی آر کے تحت ریس پکڑتی ہے۔گاڑی کے ابتدائی وئیرنٹ کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

پی پی ایس سی سے منسوب جعلی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

ڈاکٹر رفیع محمد چودھری: پاکستانی ایٹمی پروگرام کے ’حقیقی خالق‘ جو نہرو کی پیشکش ٹھکرا کر پاکستان چلے آئے

لاہور میں چلنے والی گاڑیوں کا دُھواں چیک کرنے کا حکومتی منصوبہ کیا ہے اور یہ کتنا قابل عمل ہے؟

امتیاز علی: ’ادھوری محبتیں‘ فلمانے والے ہدایتکار جن کی فلمیں لوگوں کو دیر سے سمجھ آتی ہیں

پاکستانی طلبہ کا سیٹلائٹ ٹول گوگل مقابلے میں بازی لے گیا

توہینِ مذہب کے مقدمات اور ایف آئی اے پر عدالت کا اعتراض: ’ادارے خود ہی قانون میں درج ضابطہ کار کا احترام نہیں کرتے‘

چین میں انوکھے مچھر نما ڈرون کی نمائش

امریکی کمپنی نے بلٹ پروف 'ایس یو وی' پیش کر دی

زمین سے ٹکرانے کے امکانات؟ وہ وجوہات جن کی بنا پر سائنسدان اِن چار سیارچوں پر خصوصی نظر رکھے ہوئے ہیں

اغوا کے بعد بازیاب ہونے والی چنگیز خان کی وہ اہلیہ جن کے مشوروں اور مدد سے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی گئی

جدید اے آئی ماڈلز کا تشویشناک رویہ، صارفین حیران

پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل

نوجوان مردوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا مگر مدد مانگنے میں ہچکچاہٹ کیوں؟

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا

شیفالی زریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی