لائیو: پشاور ہائیکورٹ میں سوات حادثے کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت


اہم نکاتپشاور ہائیکورٹ میں سوات حادثے کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں کی سماعتپاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئےپشاور ہائیکورٹ میں سوات حادثے میں جانی نقصان کے بعد دائر درخواستوں کی سماعتپشاور ہائیکورٹ میں سوات حادثے کی تحقیقات اور دریاؤں کو محفوظ بنانے کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے چیئرمین صوبائی انسپکشن ٹیم کو طلب کیا ہے۔پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر سے بڑھ گئےسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر 14 ارب 51 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔بینک کی جانب سے گزشتہ مالی سال کے اختتام پر 30 جون تک پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔بیان کے مطابق ختم ہونے والے مالی سال میں پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں پانچ ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سنہ 2024 کے مالی سال کے اختتام پر پاکستان کے فاریکس ذخائر 9 ارب 39 کروڑ ڈالر ہیں، جو کہ سنہ 2018 کے آغاز کے بعد سے اب تک بلند ترین سطح ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں چائے بسکٹ پر 11 کروڑ روپے خرچ، حقیقت کیا ہے؟ 

لائیو: نو مئی مقدمات میں سزا پانے والے چار ملزمان اسلام آباد ہائیکورٹ سے بری

لائیو: گورنر کی اتنی حیثیت نہیں کہ میری حکومت گرائے، وزیراعلٰی خیبر پختونخوا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت ہیلی کاپٹر کی مرمت میں 37 کروڑ ہضم کرگئی، آ ڈٹ رپورٹ میں انکشاف

لائیو: سوات حادثے کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیٹی کے چیئرمین پشاور ہائیکورٹ میں پیش

لائیو: پشاور ہائیکورٹ میں سوات حادثے کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت

فیصل اسماعیل: باجوڑ دھماکے میں ہلاک ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر جو افسر بننے کے بعد بھی بزرگوں کے لیے اپنی کرسی چھوڑ دیتے تھے

صوبہ پنجاب میں 5 سے 10 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ

اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد ایران میں ’افغان مخالف‘ رویے میں اضافہ: ہزاروں افغان شہریوں کی ایران بدری

مسلم لیگ ن کی حکومت کو سوشل میڈیا پر اپنے ہی حمایتیوں کی تنقید کا سامنا، وجہ کیا ہے؟

انڈیا میں شاہد آفریدی سے منسوب جعلی پیغام اور یوٹیوب پر ٹرینڈ ہوتے پاکستانی ڈراموں پر بحث

کراچی: مچھیروں کی خاموش بستی کو ’روشنیوں کا شہر‘ بنانے والے ہرچند رائے کون تھے؟

تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں: رانا ثنا اللہ

امریکی حملے نے ایران کا جوہری پروگرام ایک سے دو سال پیچھے دھکیلا ہے: پینٹاگون

کروڑوں روپے فیس وصول کر لی لیکن ممبرشپ کیوں نہیں دی؟ اسلام آباد کلب سے جواب طلب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی