ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ: 6 پاکستانی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی


ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 6 کھلاڑی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ کوریا میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پیش قدمی جاری ہے۔بوائز انڈر 19 میں عبداللہ نواز نے ہانگ کونگ کے وانگ ونگ کیون کو کوارٹر فائنل میں شکست دی، عبداللہ نواز کی جیت کا اسکور 11 ۔ 4، 11۔4 اور 11 ۔ 6 رہا۔بوائز انڈر 15 میں نعمان خان اور احمد رایان خلیل نے ٹاپ فور میں جگہ بنائی۔نعمان خان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہرشل رانا کو 11۔ 6 ، 11 ۔ 5 اور 11۔ 7 سے شکست دی۔احمد رایان خلیل نے ملائیشیا کے ارمان مرزا بن اشرف کو 11 ۔ 7، 11 ۔3 اور 11۔ 3 سے ہرایا۔بوائز انڈر 13 کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ سہیل عدنان نےبھارت کے ابھے اودے اروڑا کو شکست دی، سہیل عدنان کی جیت کا اسکور 11 ۔2 ، 11 ۔ 8 اور11 ۔ 2 رہا۔گرلز ایونٹ میں ماہنور علی انڈر 13 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، ماہنور علی نے بھارت کی آنیکا کلنکی کو 11 ۔ 6 ، 11 ۔ 2اور 11۔3سے ہرایا، گرلز انڈر 15 کے کوارٹر فائنل میں سحرش علی کوملائیشیا کی پلیئر نے شکست دی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کی مایوس کن کارکردگی

ایشیا کپ ٹی 20: پاکستان نے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے ہرا دیا

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم تیسری تھرو کے بعد ہی میڈل کی دوڑ سے باہر، کیشورن والکوٹ سونے کا تمغہ جیت گئے

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم کی مایوس کن کارکردگی، والکوٹ سونے کا تمغہ جیت گئے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولین تھرو کا فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولین تھرو کا فائنل: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے

’فاتح اور چیمپیئن کا فرق جیت کے انداز میں چھپا ہوتا ہے‘

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

’غلط فہمی ہوئی‘، میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے معذرت کر لی

یو اے ای کو شکست دے کر پاکستانی ٹیم ’سُپر فور‘ مرحلے میں پہنچ گئی: ’شاہین نے یہ میچ اپنی بولنگ سے نہیں بیٹنگ سے بچایا ہے‘

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

میچ ریفری کو نہ ہٹانے کا معاملہ: پاکستان آج دبئی میں میچ کھیلے گا یا نہیں، ڈیڈلاک برقرار

’ہینڈ شیک تنازع اور ایشیا کپ سے دستبرداری‘، پاکستان کا حتمی فیصلہ آج متوقع

راشد خان کی امپائر سے تکرار،’پاکستانی امپائر پر افغانستان کو میچ ہروانے کا الزام‘

’میچ ریفری کا تنازع‘، پاکستانی ٹیم کی امارات کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس منسوخ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی