برطانیہ نے فلسطین ایکشن گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا


برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی عائد کردی گئی، رکنیت یا حمایت پر 14 برس تک سزا دی جاسکے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطین ایکشن کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ نے فلسطین ایکشن کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو عارضی طور پر روکنے کی درخواست رد کردی تھی۔ رپورٹس کے مطابق گروپ نے فیصلے کو کورٹ آف اپیل میں چیلنج کیا تاہم آخری لمحات میں ان کی اپیل مسترد کردی گئی۔ فلسطین ایکشن کے دعوے کے مطابق گزشتہ ماہ رائل ائیر فورس کے 2 طیاروں کو 7 ملین پاؤنڈ کا نقصان پہنچانے پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رائل ائیر فورس بیس پر 2 طیاروں کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 4 افراد پر فرد جرم عائد کی جاچکی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ٹیررازم ایکٹ 2000 کے تحت تقریباً 81 تنظیمیں کالعدم ہیں جن میں حماس، القاعدہ اور نیشنل ایکشن بھی شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت’امریکہ پارٹی‘ بنانے کا اعلان کر دیا

’میڈ مین تھیوری‘: ٹرمپ کے غیر متوقع مزاج اور نئی امریکی ڈاکٹرائن نے دنیا کو کیسے بدل دیا

’ہماری زبان بولتے ہیں،‘ نیو یارک میئر کے امیدوار ظہران ممدانی کی لَو سٹوری سے جین زی متاثر

حماس کے ناقابلِ قبول مطالبات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: اسرائیلی وزیر اعظم

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 15 بچیوں سمیت 43 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

ٹیکساس میں سیلاب سے 15 بچیوں سمیت 43 افراد ہلاک

لندن: ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ہونے کے بعد گروپ کے حامی مظاہرین کی گرفتاری

لندن: ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد کے بعد اس گروپ کے حامی مظاہرین کی گرفتاری

لندن میں مظاہرے کے دوران کالعدم فلسطین ایکشن گروپ کے حامی گرفتار

روس کے طالبان کو تسلیم کرنے پر افغان عوام میں امید اور مایوسی کی ملی جلی کیفیت

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے متعدد ہلاک، 23 بچیاں تاحال لاپتہ

مشکوک شواہد، متنازع اڑان اور کریڈٹ لینے کی دوڑ: کیا واقعی ہوائی جہاز رائٹ بردرز کی ایجاد تھی؟

جب حادثے نے ایک ڈاکٹر کی 12 سالہ یادداشت مٹا دی: ’پرانی ای میلز پڑھ کر پتا چلا کہ میں ایک بُرا آدمی، سخت گیر باس تھا‘

لیبر پارٹی کی سابق ممبر پارلیمان زارا سلطانہ کا جیرمی کوربن کے ساتھ نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

شام کی نئی ریاستی علامت میں ایک عقاب اور تین ستاروں کی کہانی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی