کراچی میں گِرنے والی عمارت کے ملبے سے 27 لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن آخری مراحل میں ہے: حکام


کراچی میں گِرنے والی عمارت کے ملبے سے 27 لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن آخری مراحل میں ہے: حکاماسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تازہ ترین تجویز پر حماس کے ساتھ بات چیت کے لیے اتوار کو ایک وفد قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ڈرامائی اختلافات کے چند ہفتوں بعد ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ایک نئی سیاسی جماعت بنا کر رہے ہیں۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ ایران کے تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر کسی تقریب میں شرکت کی ہے۔ٹیکساس میں سیلاب سے 15 بچیوں سمیت 43 افرادہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے وسطی علاقے میں سیلاب کے بعد زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے لیے سینکڑوں امدادی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔امریکہ کی نیشنل ویدر سروس کا کہنا ہے کہ مغربی وسطی ٹیکساس کے کچھ حصوں میں مزید سیلاب کا امکان ہے۔کراچی کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گِرنے سے اب تک 25 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے کراچی میں گِرنے والی عمارت کے ملبے سے 27 لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن آخری مراحل میں ہے: حکام

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 28 بچیوں سمیت کم از کم 78 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ

ٹیکساس میں سیلاب کے باعث 21 بچوں سمیت درجنوں ہلاکتیں، فلڈ وارننگ نہ دیے جانے پر سوالات اُٹھنے لگے

'دل دل شبھمن گِل‘: انگلش ٹیم انڈین کپتان کے رنز اور آکاش دیپ کی وکٹوں تلے دب گئی، ایجبیسٹن میں 337 رنز سے شکست

ریاضی کے مشکل سوال بھی حل کرنے والی مصنوعی ذہانت جسے ’اپنے دماغ کا متبادل نہیں سمجھنا چاہیے‘

ریاضی کے مشکل سوال بھی حل کرنے والی مصنوعی ذہانت جسے آپ کو اپنے ذہن کے متبادل کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے

کراچی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور پر حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کو سلام عقیدت پیش

کراچی: لیاری کے علاقے میں منہدم عمارت سے27 لاشیں برآمد

تمام مکاتبِ فکر کے تعاون سے امن کا پیغام عام کریں گے، وزیراعلی سندھ کی عاشورہ جلوس میں شرکت

ہائبرڈ نظام میں محبت کا انجام

شبھمن گِل نے ’ایشیئن بریڈمین‘ ظہیر عباس سمیت کئی بلے بازوں کے ریکارڈ توڑ دیے

کراچی میں گِرنے والی عمارت کے ملبے سے 27 لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن آخری مراحل میں ہے: حکام

دلائی لاما کی 90ویں سالگرہ: بدھ مت کے روحانی پیشوا جو چین کے خلاف خود اپنے جانشین کا اعلان کرنا چاہتے ہیں

کراچی :یوم عاشور کا جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینہ ایرانیاں پر اختتام پزیر

’میڈ مین تھیوری‘: ٹرمپ کے غیر متوقع مزاج اور نئی امریکی ڈاکٹرائن نے دنیا کو کیسے بدل دیا

کراچی: لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام مکمل، مشینری اور ریسکیو عملہ روانہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی