کراچی: لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام مکمل، مشینری اور ریسکیو عملہ روانہ


کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام مکمل ہوگیا، متاثرہ عمارت پرسرچ اینڈ ریسکیو آپریشن بلا تعطل 50 گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ ملبہ اٹھانے کا کام کرنے والی مشینری اور عملہ جائے حادثہ سے روانہ ہوگئیں ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں مصروف اداروں نے حادثے کے مقام کو کلئیر قرار دے دیا ،پولیس کی نفری تاحال متاثرہ مقام پر موجود ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تاحال علاقہ مکینوں کو جائے حادثہ کے قریب آنے کی اجازت نہیں ہے، افسوسناک واقعے میں عمارت کے رہائشی 27 افراد لقمہ اجل بنے، تمام لاشیں شناخت کے بعد ورثاء کے سپرد کی جا چکی ہیں۔ یاد رہے جمعہ کی صبح لیاری کے علاقے میں مخدوش قرار دی جانے والی رہائشی عمارت منہدم ہوگئی تھی ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

چاول اور دالوں کو کیڑا لگنے سے کیسے بچائیں؟ چند آزمودہ ٹوٹکے جو بارش کے موسم میں آپ کے ہزاروں روپے برباد ہونے سے محفوظ رکھیں

لاڑکانہ کے تالاب میں ڈوبنے والی چاروں بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

تھر پارکر کے سیاحتی مقام پر کراچی کا نوجوان ڈوب گیا، 10سیاح ریسکیو

کراچی میں بادل چھا گئے۔۔ بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، حادثات، 3 اموات

لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے 27 ہلاکتیں: سندھ حکومت کا متاثرین کو فی کس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان

سراج الدولہ کے قتل کا معمہ اور ’نمک حرام ڈیوڑھی‘: 250 سال سے ’غداری کا طعنہ‘ سننے والے میر جعفر کے ورثا کی کہانی

عطا آباد: قدرتی آفت سے جنم لینے والی پاکستان کی مشہور جھیل جس کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہے

53 گھنٹے کا آپریشن، 27 ہلاکتیں اور ایک خاندان: لیاری میں زمین بوس ہونے والی پانچ منزلہ عمارت میں ایک تین ماہ کی بچی کیسے زندہ بچی؟

مشہور پاکستانی کرکٹر کار حادثے میں جاں بحق۔۔ سمپسنز کارٹون کی پیشگوئی سے متعلق حقائق سامنے آگئے

اسحاق کھوڑو کی چھٹی، شاہ میر خان بھٹو ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے تعینات

اسرائیل کے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے

روس کا افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ پاکستان سمیت خطے کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

پنجاب اسمبلی میں 26 اراکین کےخلاف کارروائی، اسپیکر کے اختیارات لا محدود ہیں، وفاقی وزیر قانون

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 28 بچیوں سمیت کم از کم 78 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی