سونا مسلسل تیسری بار مہنگا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟


آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,100 روپے کا نیا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا اب 3 لاکھ 58 ہزار 100 روپے کی بلند ترین سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ کر 3 لاکھ 7 ہزار 13 روپے تک جا پہنچی ہے، جس میں 944 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا، جہاں فی اونس سونا 11 ڈالر مہنگا ہو کر 3,356 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

90 دن کے اندر یا تو ہم عمران خان کو رہا کرائیں گے یا سیاست چھوڑ دیں گے: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا

اٹلی کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا: ’مطلب ہم ذہنی طور پر تیار رہیں؟‘

خالد شیخ محمد: امریکی عدالت نے نائن الیون کے مبینہ منصوبہ ساز کے ساتھ اعتراف کے بدلے سزا میں کمی کا معاہدہ مسترد کر دیا

علی امین گنڈا پور کا قافلہ لاہور پہنچ گیا: ’احتجاجی تحریک کا اعلان عمران خان کریں گے‘، بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی لاہور روانہ: ’احتجاجی تحریک کا اعلان عمران خان کریں گے‘، بیرسٹر گوہر

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایچ آر سی پی کے وفد سے ملاقات، امن و امان اور انسانی حقوق پر گفتگو

خواتین کو کیلشیئم کی گولیاں کب کھانی چاہییں؟

پاکستان اور اسرائیل کی ٹرمپ کو نوبیل انعام دینے کی سفارش: ماضی کے چھ متنازع انعامات اور گاندھی کی محرومی

حکومت سندھ اور وفاقی حکومت آمنے سامنے

نمیشا پریا: مشرق وسطیٰ میں اب تک کتنے انڈین شہریوں کو سزائے موت دی گئی ہے؟

شمالی کوریا کس طرح روسی سیاحوں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے

سانحہِ بلوچستان: بیٹے کی میت دیکھتے ہی باپ بھی چل بسا

سونا مسلسل تیسری بار مہنگا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

فریئر ہال سے کون سے نایاب نوادرات چوری ہوئے؟ پولیس کا انکشاف

سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش ۔۔ کیا ایکشن لیا گیا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی