عبدالقادر بلوچ نے سیاست سے کنارہ کشی کرلی، پیپلز پارٹی سے مستعفی


سابق گورنر بلوچستان، سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ مشاورت اور غور و فکر کے بعد اپنے قریبی سیاسی رفقاء اور دوستوں سے تبادلہ خیال کے بعد کیا، وہ اب پارٹی سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کش ہوچکے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اب کسی بھی سیاسی سرگرمی یا وابستگی میں دلچسپی نہیں رکھتے تاہم وہ اپنے سیاسی ساتھیوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ پارٹی کے اندر اپنی سیاسی سرگرمیاں اور خدمات حسب سابق جاری رکھیں۔ انہوں نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کے طویل سیاسی سفر میں ان کا ساتھ دیا۔ وہ اس کے بعد بھی پاکستان کی خدمت ذاتی حیثیت میں جاری رکھیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

گلگت بلتستان: بابو سر میں 200 سیاحوں کو بچا لیا گیا، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

’میرے بعد یہ کام ختم ہو جائے گا‘، راوی کے کشتی ساز

خیبر پختونخوا اور پنجاب میں سینٹ انتخابات: ایوان بالا میں پہنچنے والے نئے اور پرانے چہرے کون سے ہیں؟

بینکوں میں پے آرڈر فراڈ کے کیسز میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو اور گرفتار قبائلی سردار کا دعویٰ: ’کوئی جرگہ نہیں ہوا، لوگوں نے مارنے کا فیصلہ کیا‘

نور خان: جب پی آئی اے کے سربراہ نے طیارہ اغوا کرنے والے ہائی جیکر پر تنہا قابو پا لیا

شاہراہِ بابوسر پر سیلابی ریلے کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں بہہ گئیں: ’جو سیاح فیملی کے ساتھ تھے وہ بچوں کی وجہ سے بھاگ نہ سکے‘

شاہراہِ بابوسر پر سیلابی ریلے کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں بہہ گئیں، چار افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

بابوسر شاہراہ پر سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 افراد ہلاک، 15 سے زائد لاپتا

شدت پسند سکیورٹی فورسز کے خلاف ڈرونز کا استعمال کر رہے ہیں: پاکستانی حکام

قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا: وزیر اعلیٰ بلوچستان

قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا: وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، ’مقتولہ خاتون کو سات، مرد کو نو گولیاں لگیں‘

بچوں کے لیے تصویر اور بائیومیٹرک لازمی، پاسپورٹ کے لیے پرانا ’ب‘ فارم قبول نہیں ہو گا: نادرا

موزمبیق میں آٹھ ماہ سے پھنسے کارگو جہاز کے پاکستانی کپتان: ’ہمارا حوصلہ جواب دے چکا ہے، ہمیں فوری مدد چاہیے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی