
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخاب آج ہو گاسرائیلی فوج نے مرکزی غزہ کے ایک گنجان آباد علاقے کے لیے انخلا کے احکامات جاری کیے ہیںویتنام میں سیاحوں کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک، متعدد لاپتہشام کے عبوری صدر احمد الشازع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود ملک میں فرقہ وارانہ تصادم جاری خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخاب آج ہو گا