خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات : حکومت 6، اپوزیشن 5 نشستوں پر کامیاب


خیبر پختونخوا کے سینیٹ انتخابات میں حکومت نے 6 جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن نتائج کے مطابق خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر مراد سعید، مرزا آفریدی، فیصل جاوید، نورالحق قادری جنرل نشست پر کامیاب ہوئے جبکہ ٹینکو کریٹ کی نشست پر اعظم سواتی اور خواتین کی نشست پر روبینہ ناز کامیاب ہوئیں۔ پاکستان مسلم لیگ کے نیاز احمد خان، جے یو آئی کے عطاالحق درویش، پیپلز پارٹی کے طلحہ محمود جنرل نشست پر، ٹینکو کریٹ پر جے یو آئی کے دلاور خان اور خواتین کی نشست پر پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد کامیاب ہوئیں۔ نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امید وار مراد سعید جنرل نشست پرجیت گئے انہیں 26 ووٹ ملے، فیصل جاوید کو 22 اور نورالحق قادری کو 21 ووٹ ملے، مرزا آفریدی 21ووٹ حاصل کرسکے۔ خواتین کی نشست پر پی ٹی آئی کی امید وار روبینہ ناز 89 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر اعظم سواتی نے 89 ووٹ لیے جبکہ دلاور خان نے 54 ووٹ، نیاز احمد خان نے 18، مولانا عطاء الحق درویش 18 ،طلحہ محمود 17، روبینہ خالد 52 ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں۔ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پرووٹ ڈالے گئے اور اسمبلی کے تمام 145 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کامیاب امیدواروں سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بابوسر شاہراہ پر سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 افراد ہلاک، 15 سے زائد لاپتا

شدت پسند سکیورٹی فورسز کے خلاف ڈرونز کا استعمال کر رہے ہیں: پاکستانی حکام

قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا: وزیر اعلیٰ بلوچستان

قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا: وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، ’مقتولہ خاتون کو سات، مرد کو نو گولیاں لگیں‘

بچوں کے لیے تصویر اور بائیومیٹرک لازمی، پاسپورٹ کے لیے پرانا ’ب‘ فارم قبول نہیں ہو گا: نادرا

موزمبیق میں آٹھ ماہ سے پھنسے کارگو جہاز کے پاکستانی کپتان: ’ہمارا حوصلہ جواب دے چکا ہے، ہمیں فوری مدد چاہیے‘

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل میں ملوث 11 افراد گرفتار، عدالت کا قبر کشائی کا حکم

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر ووٹنگ، پی ٹی آئی کے چار اراکین دستبردار

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، ’قتل کا حکم دینے والا قبائلی سردار گرفتار‘

انتظامیہ نے فوری نوٹس لے کر قبائلی تصادم بڑھنے سے روکا، سرفراز بگٹی

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پاکستان چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پاکستان چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں دو قبائل میں تصادم، پانچ افراد ہلاک

بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گِرنے سے کم از کم 16 ہلاکتیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی