انتظامیہ نے فوری نوٹس لے کر قبائلی تصادم بڑھنے سے روکا، سرفراز بگٹی


وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے فوری نوٹس لے کر کارروائی کرتے ہوئے قلعہ عبداللہ میں قبائلی تصاوم مزید بڑھنے سے روک لیا تھا۔ قلعہ عبداللہ کے علاقے توت اڈا میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں بدوان قبیلے کا سربراہ حاجی خان محمد خانئی سمیت 3 افراد جان سے گئے جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جن میں بعض کو پشین اور کوئٹہ بھی منتقل کیا گیا۔ تصادم روکنے کے لیے ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ ریاض خان نے داوڑ قبائل کے عمائدین کے ہمراہ توت اڈا جاکر جرگہ کرکے فریقین میں جنگ بندی کرائی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں قبائل کو ایک دوسرے پر شدید فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جس میں متعدد افراد زخمی حالت میں بھی دیکھےجاسکتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بابوسر شاہراہ پر سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 افراد ہلاک، 15 سے زائد لاپتا

شدت پسند سکیورٹی فورسز کے خلاف ڈرونز کا استعمال کر رہے ہیں: پاکستانی حکام

قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا: وزیر اعلیٰ بلوچستان

قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا: وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، ’مقتولہ خاتون کو سات، مرد کو نو گولیاں لگیں‘

بچوں کے لیے تصویر اور بائیومیٹرک لازمی، پاسپورٹ کے لیے پرانا ’ب‘ فارم قبول نہیں ہو گا: نادرا

موزمبیق میں آٹھ ماہ سے پھنسے کارگو جہاز کے پاکستانی کپتان: ’ہمارا حوصلہ جواب دے چکا ہے، ہمیں فوری مدد چاہیے‘

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل میں ملوث 11 افراد گرفتار، عدالت کا قبر کشائی کا حکم

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر ووٹنگ، پی ٹی آئی کے چار اراکین دستبردار

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، ’قتل کا حکم دینے والا قبائلی سردار گرفتار‘

انتظامیہ نے فوری نوٹس لے کر قبائلی تصادم بڑھنے سے روکا، سرفراز بگٹی

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پاکستان چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پاکستان چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں دو قبائل میں تصادم، پانچ افراد ہلاک

بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گِرنے سے کم از کم 16 ہلاکتیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی