ایک ساتھ جنم لینے والے 5 میں سے 2 بچے انتقال کرگئے.. باقی کس حال میں ہیں؟


گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال میں نوبیاہتا جوڑے کے ہاں قبل از وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی. جن میں سے 2 انتقال کر گئے ہیں. یہ بچے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پیدا ہوئے البتہ دو نومولود بچوں نے دورانِ علاج دم توڑ دیا. ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں اور تمام بچوں کا وزن انتہائی کم ہے۔ جبکہ زندہ رہنے والے تینوں بچوں کو بھی سانس لینے میں مشکلات درپیش ہیں. واضح رہے کہ خاتون نے آپریشن کے ذریعے 3 لڑکوں اور 2 لڑکیوں کو جنم دیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بیوی سے صلاح کرنے جارہا ہوں۔۔ بچوں سمیت خودکشی کرنے والے شخص کی لاش مل گئی ! بھائی نے آخری ملاقات کے بارے میں کیا بتایا؟

رات گئے اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔۔ شدت کیا ریکارڈ کی گئی؟

ایئر ٹربیولینس کے واقعات میں اضافہ: ایوی ایشن انڈسٹری فضائی سفر کو محفوظ اور ہموار بنانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟

سابق روسی صدر کے ’اشتعال انگیز بیانات‘ پر ٹرمپ کا ردعمل: جوہری آبدوزوں کو ’مناسب خطوں‘ میں پوزیشن سنبھالنے‘ کا حکم

’مائی فرینڈ‘ سے ’ٹیرف کِنگ‘ تک: کیا ایف-35 کی پیشکش اور پاکستان کے ساتھ تنازع نے مودی اور ٹرمپ کے درمیان تعلقات میں دراڑ ڈال دی؟

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا، شہریوں کو دہشت گردی کے خطرے کا سخت انتباہ

’سو کروڑ کی بجائے صرف 100 روپے‘: عامر خان نے نیٹ فلکس کی بجائے اپنی فلم یوٹیوب پر کیوں ریلیز کی؟

بانی پی ٹی آئی کی قید کے دو سال: 5 اگست کو توڑ پھوڑ کا ارادہ نہیں، عمران خان جیل میں ثابت قدم ہیں، سلمان اکرم راجہ

31 برس سے منجمد ایمبریو یا بیضے سے بچے کی پیدائش کا نیا ریکارڈ قائم

راولپنڈی میں ’غیرت‘ کے نام پر خاتون کا قتل: لاش قبرستان پہنچانے والا رکشہ ڈرائیور وعدہ معاف گواہ بن گیا

’سو کروڑ کی بجائے صرف 100 روپے‘: عامر خان نے نیٹ فلکس کی بجائے اپنی فلم یوٹیوب پر کیوں ڈال دی؟

دو دریا میں ڈوبنے والے ایک بچے کی لاش مل گئی۔۔ مزید تلاش جاری

9 مئی جوڈیشل کمپلیکس کیس: احمد خان بچھر ، احمد چھٹہ اشتہاری قرار

انڈیا میں 18 سال سے کم عمر لڑکے لڑکیوں کے درمیان سیکس جُرم کیوں؟ ایک وکیل کا سپریم کورٹ میں سوال

نئے داخلہ ضوابط : افغان ڈرائیوروں کو پاکستان میں داخلے کے لیے ویزا لازمی قرار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی