کراچی میں بادلوں کا بسیرا لیکن برسیں گے یا نہیں ؟


شہر قائد میں ایک بار پھر بادل چھا گئے لیکن بارش کے منتظر شہریوں کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگست کے اوائل تک شہر میں بارش کا کوئی خاطر خواہ امکان نظر نہیں آ رہا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگست کے دوسرے ہفتے کے دوران خلیج بنگال سے بننے والا لو پریشر سسٹم اثرانداز ہو سکتا ہے، تاہم یہ سسٹم کراچی میں بارش برسائے گا یا نہیں اس بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ آج شہر کا موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ سمندر کی جانب سے تیز ہوائیں چلنے کے باعث موسم میں قدرے بہتری محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج رات ہلکی بوندا باندی یا بارش کا امکان موجود ہے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔ جنوب مغرب سے چلنے والی سمندری ہواؤں کی رفتار 16 سے 18 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

امداد نہیں تجارت کو مستقبل سمجھتے ہیں، امریکہ کے ساتھ باہمی فائدے پر مبنی تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں: پاکستانی وزیرِ خارجہ

پنجاب میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور سیاحتی مقامات مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

کینیڈا کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر 12 نوجوانوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کا فراڈ: ’پیسے نہ دیے تو منگنی نہیں ہو گی، میں نے دو ایکڑ زمین بیچ دی‘

سوشل میڈیا کمپنیاں دہشت گردوں کے اکاؤنٹس بند کریں اور ڈیٹا شیئر کریں: وزیر مملکت برائے داخلہ

غزہ کی ’آنکھیں اور کان‘ بننے والے صحافی بھی بھوک کا شکار: ’زیادہ کام نہیں کر پاتا کیونکہ مجھے چکر آنے لگتے ہیں‘

لیاری کی مخدوش عمارتیں خطرہ بن گئیں ، خالی کرانے پر بھی 'قیمت' طے ہونے لگی

حکومتِ سندھ کا یومِ آزادی بھرپور اور تاریخی انداز میں منانے کا فیصلہ

سابق بوائے فرینڈ کا ’انتقام‘: ’بے بی ڈول آرچی‘ کا اکاؤنٹ جس پر برسوں ایک خاتون کی تصاویر سے فحش مواد بنایا اور وائرل کیا گیا

سوٹی تھما کر جماعت میں بٹھا دیتے ہیں۔۔ سوات مدرسے میں طالب علم کا قتل ! مولانا طارق جمیل نے مذمت کرتے ہوئے کیا کہا؟

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعتراف ہمارے مؤقف کی تصدیق ہے خفیہ معاہدہ سامنے لایا جائے، ایمل ولی خان

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ’حقیقی لیجنڈ‘ ہلک ہوگن جنھوں نے ریسلنگ رنگ سے باہر ہالی وڈ میں بھی کیریئر بنایا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

میوزک کنسرٹ کی وائرل ویڈیو: کمپنی کے سربراہ کے بعد ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون عہدیدار نے بھی استعفیٰ دے دیا

ازبکستان میں ’مقدس پھل‘ سے بھری ریشم کی وادی جو سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے

سرکاری رہائشی کوارٹرز کی الاٹمنٹ میں بدعنوانی کے خلاف سخت اقدامات

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی