نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے


نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے۔ امریکی دارالحکومت پہنچنے پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اور پاکستانی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ آج امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اپنے دورہ امریکہ کے دوران اسحاق ڈار معروف امریکی تھنک ٹینک ’’دی اٹلانٹک کونسل‘‘ سے بھی خطاب کریں گے جہاں وہ پاکستان کے علاقائی و عالمی امور سے متعلق مؤقف اور پاک-امریکا مستقبل کے تعلقات پر روشنی ڈالیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

موسلادھار بارش کے بعد کلدام گول نالے میں سیلابی ریلہ، دروش تا چترال روڈ بند

پاکستان میں ڈالر کی سمگلنگ روکنے کے لیے آئی ایس آئی سے مدد کیوں مانگی گئی؟

خیبرپختونخوا میں 27 سے 31 جولائی تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری

کلاؤڈ برسٹ کے بعد ناران میں ریسکیو آپریشن، سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر گفتگو

عرفی جاوید کے چہرے پر فِلر کے اثرات: ہونٹ، ناک یا گال کو ابھارنے والے انجیکشن اور ان کے خطرات کیا ہیں؟

’انڈیا آؤٹ‘ مہم سے ریڈ کارپٹ ویلکم تک: چین سے قربت رکھنے والے مالدیپ کو مودی کیوں نہیں کھونا چاہتے؟

پاؤ بھاجی کی پلیٹ جس نے دو کروڑ روپے سے زائد کی پراسرار ڈکیتی کا سراغ لگانے میں مدد کی

مانچسٹر ٹیسٹ پر انگلینڈ کی گرفت مضبوط: انڈین بولرز کی پھیکی بولنگ کے بعد گمبھیر پر تنقید، روٹ کو خراجِ تحسین

پاکستان میں قانون سازی کے ذریعے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنا کتنا مشکل ہے؟

تاج الدین احمد: بنگلہ دیش کے پہلے وزیر اعظم جنھوں نے موت سے قبل نماز پڑھنے کی اجازت مانگی

کوئٹہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس، ’فتنہ الہندوستان‘ کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ

غزہ میں تقریبا ایک تہائی لوگوں کو کئی دنوں سے کھانا نہیں ملا: اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام کا انتباہ

امداد نہیں تجارت کو مستقبل سمجھتے ہیں، امریکہ کے ساتھ باہمی فائدے پر مبنی تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں: پاکستانی وزیرِ خارجہ

پنجاب میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور سیاحتی مقامات مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی