
اقوام متحدہ کے فوڈ ایڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہر تین میں سے ایک شخص کئی دن تک بغیر کھائے گزار رہا ہے۔اقوام متحدہ میں کمبوڈیا کے سفیر چیا کیو نے کہا کہ ان کا ملک 'غیر مشروط' طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے 'تعمیری کوششیں' کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا کمپنیاں دہشت گردوں کے اکاؤنٹس بند کریں اور ڈیٹا شیئر کریں: پاکستان کی وفاقی حکومت کا مطالبہپنجاب میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور سیاحتی مقام مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہامریکہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلم کرنے سے متعلق فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ غزہ میں تقریباً ایک تہائی لوگوں کو کئی دنوں سے کھانا نہیں ملا: اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام کا انتباہ