بی آر ٹی پشاور : خواتین ڈرائیورز بھی فرنٹ سیٹ پر


پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں خواتین کو بااختیار بنانے کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے روتھ مریم کو بطور پہلی خاتون ڈرائیور تربیت دی جا رہی ہے۔ روتھ مریم بی آر ٹی میں ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں، جسے ٹرانس پشاور نے خواتین کی پیشہ ورانہ شمولیت کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔ ادارے کے مطابق خواتین کو پہلے ہی ٹکٹنگ، سیکیورٹی، سرویلنس اور مینجمنٹ کے مختلف شعبوں میں شامل کیا جا چکا ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ ادارہ خواتین کے لیے محفوظ، باوقار اور معاون ماحول فراہم کر کے نہ صرف خواتین مسافروں کے اعتماد میں اضافہ کر رہا ہے بلکہ ملازمت کے نئے مواقع بھی پیدا کر رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز کے دور میں سٹریٹجک ڈائیلاگ اور باہمی اعتماد ضروری ہے: آرمی چیف

راولپنڈی میں ’جرگے کے فیصلے‘ اور ’غیرت کے نام‘ پر قتل، عدالت نے کیا حکم دیا؟

خیبر پختونخوا میں 27 سے 31 جولائی تک مزید بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ

گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت قتل کیس، سابق شوہر سمیت 2 افراد گرفتار

کرنسی ڈیلرز نے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی: ’ڈالر کی سمگلنگ شروع ہو جائے تو اداروں کو حرکت میں آنا پڑتا ہے‘

عمران خان سے متعلق سوال مگر جواب میں عافیہ صدیقی کا ذکر، امریکہ میں اسحاق ڈار کا انٹرویو زیرِ بحث

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے عمر کی شرط، سمارٹ حل یا ریاستی بندش؟

گولڈ کی ’سمگلنگ‘ روکنے کےلیے درآمد پر پابندی، کیا اوورسیز پاکستانی بیرون ملک سے سونا لا سکتے ہیں؟

خیبرپختونخوا: محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جامعات میں بھرتیوں و ترقیوں کے لیے تفصیلات طلب کرلیں

پاکستان میں ڈالر کی سمگلنگ روکنے کے لیے آئی ایس آئی سے مدد کیوں مانگی گئی؟

بلوچستان ہائی کورٹ کا بڑا اقدام: کرایہ اور وراثت کے مقدمات کے لیے خصوصی عدالتیں قائم

’دلیر مجرم‘ سے ’عمران سیریز‘ تک اردو کے جاسوسی ادب کے بے تاج بادشاہ: ابنِ صفی

بی آر ٹی پشاور : خواتین ڈرائیورز بھی فرنٹ سیٹ پر

اولڈ سٹی کراچی کے مکینوں کو بے گھر ہونے کا خدشہ، ’ہم جائیں تو کہاں جائیں؟‘

گاڑیوں کے ٹرانسفر میں جعل سازی سے بچاؤ، اسلام آباد میں خفیہ ڈیجیٹل نمبر پلیٹ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی