اسلام آباد کے قریبی علاقے ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد، فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ 


دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے ترنول میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد ہوا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق نے بتایا کہ ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کیا ہے۔ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ڈاکٹر طاہرہ صدیق کے مطابق فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا ہے جبکہ گوشت کو تلف کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو بھی پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔اس حوالے سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے کہ گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا اور کیا غیر ملکی شہریوں کے کھانے کے لیے استعمال کیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل، ’سدرہ کو گلا دبا کر مارا گیا‘

جہلم ویلی، جب گھر کے صحن میں کھیلتی آٹھ سالہ بچی تیندوے کا شکار بن گئی

ڈرائیور کی لوکیشن غائب، آن لائن رائیڈنگ سروسز کے ذریعے سامان ڈیلیور کرنا محفوظ ہے؟

فٹ بال کی دنیا میں ہلچل مچانے والی پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالرز: ’مجھے اپنی شناخت پر فخر ہے‘

اسلام آباد سے پکڑا جانے والا گدھوں کا گوشت کہاں سپلائی کیا جا رہا تھا؟

گلگت: بابوسر ٹاپ میں خاتون اینکر پرسن شوہر اور بچوں سمیت تاحال لاپتہ

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی لڑکی کی قبر کشائی، مزید 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد: ’ہمیں کچھ کٹا ہوا گوشت اور زندہ گدھے بھی ملے‘ ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی

پاکستان میں انگریزی نیوز چینلز کا دوبارہ آغاز: کیا یہ چینلز پاکستان کا مؤقف دنیا تک پہنچا سکیں گے؟

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی لڑکی سدرہ کی قبر کشائی

کہیں بارش کہیں حبس، بابوسر ٹاپ میں خاتون اینکر پرسن شوہر اور بچوں سمیت تاحال لاپتہ

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی سدرہ کی قبر کشائی

جیکب آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

لیاقت یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف فارمیسی کے قیام کے لیے 73 کروڑ 95 لاکھ کی منظوری

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی سدرہ کی قبر کشائی آج ہوگی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی