خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ جاری


پاکستان تحریک انصاف کی ثانیہ نشتر کی سینیٹ میں خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ جاری ہے۔ پولنگ دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی، سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پہلا ووٹ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے پول کیا، الیکشن کمیشن کے جانب سے سینیٹ کے انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت صبح 9 بجے مقرر کیا گیا تھا مگر پولنگ 2 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی۔ مذکورہ نشست پر 5 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جن میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی مشال یوسفزئی ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ثوبیہ شاہد، جے یو آئی کی شاہدہ اور آزاد امیدوار صائمہ خالد اور مہتاب ظفر شامل ہیں، پولنگ کا عمل شام چار بجے تک جاری رہے گا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے وزیر قانون آفتاب عالم اور ایم پی اے لیاقت علی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے جلال خان پولنگ ایجنٹس مقرر کیے گئے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بیٹی، باپ کے لئے فخر بن گئی۔۔ عروہ آفریدی کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو نے دل جیت لئے

مسجدِ اقصٰی کے احاطے میں اسرائیلی وزیر کی عبادت: مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے اہم مسجد اتنی متنازع کیوں ہے؟

صدام حسین کا کویت پر حملہ اور چار دن کی ’انقلابی جمہوریہ‘ کی کہانی

کوہستان میں لاپتہ شخص کی لاش 28 سال بعد ایک گلیشیئر سے برآمد ہونے کا معمہ: ’جسم صحیح سلامت تھا، کپڑے بھی پھٹے ہوئے نہیں تھے‘

مرگی اور فالج سمیت وہ دماغی بیماریاں جو گرمی کے باعث مزید سنگین ہو سکتی ہیں

جب ایک خاتون کے دل کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کیا

خیبر پختونخوا میں بھی 20 ایم پی ایز کے سروں پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، ملاقات میں معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع

بنوں میں پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

پیپر مارکیٹ جھنڈا گلی میں تبدیل، سبز ہلالی پرچموں کی بہار

شمالی کوریا کے خفیہ آئی ٹی ورکرز جنھیں حکومت بیرونِ ملک سرکار کے لیے پیسے کمانے بھیجتی رہی

خیبر پختونخوا میں 4 تا 7 اگست مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے: روات فالٹ لائن کیا ہے اور یہ کتنی طویل ہے؟

انڈین پرواز پر مسافر کو تھپڑ مارنے کا واقعہ: ’متاثرہ شخص ٹرین کے ذریعے اپنے گھر آسام پہنچے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی