
یوکرین میں حکام کا کہنا ہے کہ کیئو کے متعدد اضلاع پر روسی ڈرونز اور میزائلوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں شیخانی پولیس پوسٹ پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایلیٹ فورس کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو مارا گیا۔حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جمعرات کی سہ پہر سے قبل 24 گھنٹوں کے دوران 111 فلسطینی ہلاک ہوئے جن میں سے 91 کی جان امداد کی تلاش کے دوران گئی۔فیصل آباد کیانسداد دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر عمر ایوب، زرتاج گل اورشبلی فرازسمیت پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا سنا دی ہے جبکہفواد چوہدری اور زین قریشی بری کر دیے گئے۔ رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک