عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔۔ ترکی میں 6.1 شدت کا زلزلہ ! ویڈیو مناظر


ترکی کے شمال مغربی صوبے بالیک ایسیر میں اتوار کی شام 6.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 29 افراد زخمی ہوگئے۔ ترک وزیر داخلہ علی یرلیکایا کے مطابق زلزلے کے باعث 16 عمارتیں گر گئیں۔ ترکی کی آفات سے نمٹنے والی سرکاری ایجنسی افاد (AFAD) کے مطابق یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 53 منٹ پر آیا اور اس کے جھٹکے ملک کے کئی حصوں میں محسوس کیے گئے، جن میں سب سے بڑا شہر استنبول بھی شامل ہے۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی عمر 81 سال تھی، جسے امدادی ٹیموں نے ملبے سے نکالا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو اور تلاش کی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں اور مزید کسی بڑے نقصان یا ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 11 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق اس کی شدت 6.19 اور گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

’میچ کھیل سکتے ہیں تو ہمیں بھی پاکستان جانے کی اجازت ہو‘ سکھ برادری کی اپیل

نیپال میں بدعنوانی کے خلاف مظاہروں میں 73 افراد کی ہلاکت پر یومِ سوگ

نیپال میں بدعنوانی کے خلاف مظاہروں میں 73 افراد کی ہلاکت پر یوم سوگ

’میچ کھیل سکتے ہیں تو ہمیں بھی پاکستان جانے کی اجازت ہونی چاہیے،‘ سکھ برادری کی اپیل

خالصتان حامی گروپ کی وینکوور میں انڈین قونصل خانے پر قبضے کی دھمکی

’اپنے گھر جاؤ‘: لندن میں تارکینِ وطن مخالف پُرتشدد مظاہرے پاکستان سمیت دیگر ایشیائی کمیونٹی پر کیسے اثر انداز ہو رہے ہیں؟

امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان، کئی شخصیات اور کمپنیاں بلیک لسٹ

’ٹوتھ اِن آئی‘، حیرت انگیز سرجری کے بعد نابینا شخص کی بینائی لوٹ آئی

غزہ میں’نسل کشی‘: کیا اسرائیل کو عالمی سطح پر ’جنوبی افریقہ جیسی تنہائی‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

اسرائیل کو تین بہنوں کی بددعا ہے

غزہ میں ’نسل کشی کا ارتکاب‘: کیا اسرائیل کو عالمی سطح پر جنوبی افریقہ جیسی تنہائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

چارلی کرک: مشتبہ حملہ آور کا خفیہ پیغام میں مبینہ اعترافِ جرم، دوست کو بھیجے گئے پیغامات اور ٹریگر پر ڈی این اے نشانات

چارلی کرک: مشتبہ حملہ آور کا خفیہ پیغام میں مبینہ اعترافِ جرم، ٹرانس جینڈر دوست کو بھیجے گئے پیغامات اور ٹریگر پر ڈی این اے نشانات

اسرائیل کو تین بہنوں کی بد دعا ہے

ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈ لائن میں 16 دسمبر تک توسیع کر دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی