امریکا نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کردی


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق معاہدے کی مدت 12 اگست کو ختم ہو چکی تھی تاہم نئی توسیع کے بعد موجودہ ٹیرف ریٹ آئندہ تین ماہ تک برقرار رہیں گے۔ جنوری میں امریکا نے چینی درآمدات پر 145 فیصد جبکہ چین نے امریکی درآمدات پر 125 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا۔ بعد ازاں مئی میں طے پانے والے معاہدے کے تحت امریکا نے 30 فیصد اور چین نے 10 فیصد ٹیرف میں کمی کی تھی۔ گزشتہ ماہ ہونے والے مذاکرات کو دونوں ممالک نے تعمیری قرار دیتے ہوئے ٹیرف جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کیا تھا۔ نئی توسیع کا مقصد مذاکرات کو آگے بڑھانا اور تجارتی تعلقات میں تناؤ کم کرنا بتایا جا رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

امریکا نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کردی

’خود پر انحصار‘، ٹیرف کے بعد انڈیا میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم

امریکا نے کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

دلی سے دوری اور اسلام آباد سے قربت: ’پاکستان کو سمجھنا ہو گا کہ اس کا واسطہ ایک غیر روایتی امریکی صدر سے پڑا ہے‘

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں بہتری، بھارت سیخ پا

کینیڈا کے گرودوارے میں نام نہاد ’جمہوریہ خالصتان‘ کا بورڈ اور انڈیا، کینیڈا کے رشتے میں مزید تلخی کی پرچھائی

کینیڈا کے گرودوارے میں نام نہاد ’جمہوریہ خالصتان‘ کا بورڈ اور انڈیا، کینیڈا کے رشتے میں مزید تلخی کے پرچھائی

یکم ستمبر سے دہلی تا واشنگٹن پروازیں معطل کر رہے ہیں، ایئر انڈیا کا اعلان

امریکہ اور چین نے ایک دوسرے پر اضافی ٹیرف کا اطلاق مزید 90 روز کے لیے مؤخر کر دیا

انڈیا: راہُل گاندھی سمیت متعدد اپوزیشن ارکان کو حراست میں لے لیا گیا

ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ایک درجن سے زائد عمارتیں منہدم

انس الشریف: اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے الجزیرہ کے صحافی اور ان کا ’آخری پیغام‘

بارش کے دوران فوڈ ڈیلیوری بوائے کھلے نالے میں جا گرا۔۔ افسوس ناک واقعہ کس جگہ پیش آیا؟ ویڈیو وائرل

غزہ میں اسرائیلی فوج کا صحافیوں پر حملہ، الجزیرہ کے انس الشریف سمیت پانچ شہید

نو مئی مقدمات: یاسمین راشد، عالیہ حمزہ، صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کے چھ رہنماؤں کو قید کی سزا، شاہ محمود قریشی بری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی