انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بادل پھٹنے سے 42 ہلاکتیں، متعدد افراد لاپتہ


انڈین وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں پاکستان کو اپنے بیانات میں تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو جاری بارش کے دوران اچانک بادل پھٹنے سے ایک دور دراز 'چشوتی' نامی گاؤں میں یشتر گھر پانی کے ریلے میں بہہ گئے۔پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلح شدت پسندوں نے تین مختلف اضلاع میں پولیس اہلکاروں پر حملے کیے ہیں جس میں ایڈیشنل ایس ایچ سمیت چھ اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔انڈیا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 'انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن' کے تحت چار نئے سیمی کنڈکٹر فیکٹریوں کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے جسے الیکٹرانکس اور چِپ کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔عرب لیگ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو کا گریٹر اسرائیل سے متعلق بیان 'توسیع پسند اور جارحانہ عزائم کی عکاسی' ہےپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بادل پھٹنے سے 42 ہلاکتیں، متعدد افراد لاپتہ

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ممکنہ ایٹمی جنگ سمیت چھ ماہ میں چھ جنگوں کا تصفیہ کرایا، تنقید کی پرواہ کیے بغیر روس۔یوکرین تنازع حل کراؤں گا: ٹرمپ

’زندہ انسانوں کا قبرستان‘: ٹرمپ دور میں بے دخل کیے گئے افراد پر ایل سلواڈور کی بدنام زمانہ جیل میں کیا گزری؟

پاکستان کے بڑے کاروباری گروپس میں فوجی فاؤنڈیشن سرِفہرست: آخر ان کمپنیوں کی ترقی کا راز کیا ہے؟

بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، لیکچرار گرفتار، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

سانگھڑ میں صحافی کی موت اور لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم : خاور حسین کے ’موبائل کی سِم آخری وقت تک استعمال میں تھی‘

بیٹا دلیر تھا خودکشی نہیں کرسکتا۔۔ صحافی خاور حسین کی نمازِ جنازہ کب ہوگی؟

حکومت بلوچستان کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ

ہفتے میں تین چھٹیاں صحت کے لیے فائدہ مند، پھر دنیا چار دن کا ورک ویک کیوں نہیں اپنا رہی؟

خیبر پختونخوا میں سیلاب کی تباہی، بین الاقوامی برادری سے فوری امداد کی اپیل

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 385 تک پہنچ گئی

ملک بھر میں مون سون کی شدت میں اضافہ، اربن فلڈنگ کا خطرہ

یوکرین کے کریمیا واپس حاصل کرنے اور نیٹو میں شمولیت کا امکان نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

عرفان پٹھان کا متنازع انٹرویو اور شاہد آفریدی پر حاوی ہونے کا دعویٰ: ’لالہ کبھی پیچھے نہیں ہٹا‘

لاہور میں متنازع ’ٹرانس جینڈر ڈانس پارٹی‘ پر درج مقدمہ خارج: ’جائزہ لے رہے ہیں ایونٹ کا ایجنڈا کیا تھا‘

’آپ زمین پر نہیں، کسی کے گھر پر کھڑے ہیں‘: بونیر کا وہ گاؤں جہاں ’ہر پتھر کے نیچے کسی کا مکان دبا ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی