پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ، گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ اور طغیانی کا انتباہ


این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کیا ہے جس میں سیاحوں کوگلگت بلتستان سمیت پہاڑی مقامات کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت اور مزید لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے خطرات سے آگاہ کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں دو روز میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 307 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوئے۔بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144کے نفاذ میں مزید 15یوم کی توسیع کر دی ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کرنے سوموار کے روز واشنگٹن جائیں گے تاکہ جنگ کے خاتمے پر مذاکرات آگے بڑھیں۔ پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ، گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ اور طغیانی کا انتباہ

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

معروف صحافی خاور حسین کی لاش ان کی گاڑی سے برآمد.. موت کیسے ہوئی؟

الاسکا میں ٹرمپ کی پوتن سے ملاقات کے بعد انڈیا روسی تیل خرید پائے گا؟

پنجاب میں 17 اگست سے شدید بارشوں سے دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ، گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ اور طغیانی کا انتباہ

اے لیولز میں 24 اے گریڈز لانے والی ماہ نور چیمہ جنھیں آکسفرڈ یونیورسٹی میں داخلے کا ’ایک ہزار فیصد یقین تھا‘

’یہ موٹاپا نہیں‘: ایک ایسی بیماری جس میں جسم کے مخصوص حصوں پر چربی جمع ہو جاتی ہے

طاقتور سمندری لہریں جو پوری دنیا کی ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کر سکتی ہیں

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر نہیں ’اپ گریڈ‘ ہو گا، سی ڈی اے کی وضاحت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملے گا؟

یوکرین معاہدے میں ’پیشرفت‘ کے بعد پیر کو ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات متوقع

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر نہیں ’اپ گریڈ‘ ہو گا، انتظامیہ کی وضاحت

سکیورٹی اداروں کو ’غیر معمولی‘ حراستی اختیارات کیوں دیے جا رہے ہیں؟

’ایف نائن پارک میں کسی بھی سٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ زیر غور نہیں‘ اسلام آباد انتظامیہ

یوکرین کے معاملے پر معاہدہ نہیں ہوا لیکن ’پیش رفت‘ ضرور ہوئی: ڈونلڈ ٹرمپ

کیا سمندر کی طاقت ور لہریں ہمارے گھروں میں بجلی فراہم کر سکتی ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی