ان کو قبول نہیں کیا جاتا تھا کیونکہ۔ سب سے لڑتی کیوں تھیں؟ عادی عدیل امجد کا حمیرا اصغر کے بارے میں انکشاف


"میرا خیال ہے کہ وہ کبھی بھی لوگوں کے درمیان قبولیت حاصل نہیں کر سکیں۔ میں نے ہمیشہ انہیں دیکھا کہ وہ اپنے لیے ہی لڑتی رہتی تھیں۔ اسکول میں ہمیشہ ایک ایسا بچہ ہوتا ہے جو نظر انداز کیا جاتا ہے اور اپنی جگہ بنانے کے لیے زیادہ محنت کرتا ہے، وہ بھی بالکل ویسی ہی تھیں۔ ہمیشہ دوسروں سے لڑتی رہتی تھیں تاکہ اپنے آپ کو منوا سکیں۔ میں مانتا ہوں کہ ان کو قبول نہیں کیا جاتا تھا۔" پاکستانی کامیڈین اور ہوسٹ عدی عادل امجد نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے رویے پر کھل کر گفتگو کی۔ عدی، جو ریئلٹی شو تماشہ سیزن 1 کے فائنلسٹ بھی تھے، نے بتایا کہ شو کے دوران حمیرا اصغر کا رویہ اکثر جارحانہ اور منفی سمجھا جاتا تھا۔ View this post on Instagram A post shared by Ahmad Ali Butt (@ahmedalibutt) عدی کا کہنا تھا کہ حمیرا مسلسل اپنے وجود کو ثابت کرنے کے لیے لڑتی رہیں اور یہی وجہ تھی کہ ان کے ساتھ دوسرے کانٹیسٹنٹس کے جھگڑے عام رہے۔ ان کے مطابق، حمیرا ہمیشہ خود کو منوانے کی جدوجہد میں دکھائی دیتی تھیں لیکن بدقسمتی سے وہ کبھی بھی حقیقی قبولیت حاصل نہ کر سکیں۔ یاد رہے کہ تماشہ کے دوران حمیرا اصغر کے کئی تنازعے منظر عام پر آئے تھے جنہیں ناظرین نے بھی سوشل میڈیا پر بارہا ڈسکس کیا۔ ان کی وفات کے بعد مداح جہاں ان کی مغفرت کے لیے دعا کر رہے ہیں وہیں کئی لوگ یہ سوال بھی اٹھا رہے ہیں کہ اگر وہ اتنی تنہائی اور دباؤ کا شکار تھیں تو ساتھی فنکاروں نے اس وقت ان کے ساتھ کیوں کھڑا نہیں ہوئے؟

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی سمیت سندھ میں مزید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ: عام تعطیل کا اعلان اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

خیبرپختونخوا میں سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی وارننگ

’ڈکی بھائی‘ کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ: بائنومو کیا ہے اور پاکستان میں آن لائن ’جوئے‘ کی کن ایپس پر پابندی ہے؟

’آزاد فلسطینی ریاست کو دفن کرنے‘ کا اسرائیلی ’ای ون سیٹلمنٹ‘ منصوبہ ہے کیا؟

آپریشن سندور پر ڈرامہ: برقع پوش طالبات کا زعفرانی سکارف والی لڑکیوں پر 'حملے' کا سین جو متنازع بنا

بچوں کو قتل کر کے سب سے پہلے اپنے ماں باپ کو ویڈیو کال کر کے کیا کہا؟ سگی اولاد کی جان لینے والی ادیبہ کے لرزہ خیز انکشافات

ان کو قبول نہیں کیا جاتا تھا کیونکہ۔ سب سے لڑتی کیوں تھیں؟ عادی عدیل امجد کا حمیرا اصغر کے بارے میں انکشاف

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: ’30 پلیئرز میں کوئی ایک بھی کیٹیگری اے کے قابل نہیں‘

کراچی میں کل کون سے تعلیمی ادارے بند رہیں گے؟ حکومت نے اعلان کردیا

بلوچستان میں مون سون بارشوں سے تباہی، 22 افراد جاں بحق، بی بی نانی پل جزوی بحال

شہریوں کی زندگی عذاب اور میئر کراچی نالے دکھاتے رہے۔۔ بارش نے حکومتی دعووں کی قلعی کھول دی

خیبر پختونخوا میں گلیشئر پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔۔ شدت کیا تھی؟

خیبر پختونخوا : سرکاری زمینوں پر قبضے اور بدعنوانی کے خلاف نیب متحرک، ریکارڈ طلب

کراچی میں سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی