ٹرمپ کا بھارت دورہ منسوخ، نریندر مودی کو بڑا جھٹکا


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت کا دورہ منسوخ کیے جانے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے کواڈ سمٹ میں شرکت کے لیے بھارت جاناتھا لیکن متعدد بار یقین دہانی کے باوجود انہوں نے یہ دورہ ترک کردیا ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ ٹرمپ کابھارت میں کواڈ سمٹ کے لیے دورے کاکوئی ارادہ نہیں۔ میڈیا رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ مودی صدر ٹرمپ کے بار بار اس دعوے سے برہم تھے کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کو حل کیا ہے۔ وزیراعظم مودی نے کہا تھا کہ امریکا کا بھارت، پاکستان جنگ بندی میں کوئی کردار نہیں اور یہ معاملہ دونوں ممالک نے براہِ راست طے کیا ہے۔ غیر ملکی ایجنسی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ حالیہ مہینوں میں بھارت کی جانب سے متنازع بیان بازی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس دورہ بھارت کے منصوبے ختم کردیے ہیں، فیصلہ حالیہ دنوں میں بھارت اور امریکا کے تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

’غنڈہ گردی کا رویہ قابل مذمت‘، چینی صدر کا ایس سی او کے اجلاس سے خطاب

شہزادوں کو قید اور ’والد کو رشتہ داروں سے دور‘ کرنے والے 40 سالہ محمد بن سلمان نے سعودی سلطنت پر اپنی گرفت کیسے مضبوط کی؟

چینی صدر کی شنگھائی تعاون تنظیم کے ترقیاتی بینک کے قیام کی تجویز

افغانستان میں شدید زلزلہ ۔۔ 800 افراد جاں بحق، 2800 سے زائد زخمی ! شدت کیا تھی؟

’غنڈہ گردی کا رویہ قابل مذمت‘، چینی صدر کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب

نئے امریکی امیگریشن قواعد، انڈین اور پاکستانی شہریوں کے بچے کیسے متاثر ہوں گے؟

چین میں مودی، شی اور پوتن کی قربتیں: واشنگٹن کے لیے خطرے کی گھنٹی؟

ایس سی او اجلاس : جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی مذمت، اعلامیہ جاری

بنگلہ دیش کے شہریوں کی اوسط عمر میں فضائی آلودگی کے باعث ساڑھے 5 سال کی کمی

’تعلقات آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں،‘ وزیراعظم مودی اور صدر شی جن پنگ کی ملاقات

یو ایس اوپن میں بچے سے ٹوپی چھیننے کا واقعہ، ٹینس سٹار کی اپنے ننھے فین سے ملاقات

سوویت یونین کا دیا تحفہ جو برسوں تک امریکہ کی جاسوسی کرتا رہا

غیرملکی شہریوں کے لیے 250 ڈالر کی نئی ویزہ فیس، امریکہ جانا اب کتنا مشکل ہوگا؟

پاکستان کی یو اے ای کو 31 رنز سے شکست: محمد حارث کا ’بلا توڑنے‘ اور لاہوری بوائے آصف خان کی اننگز کا چرچا

ٹرمپ کے عالمی ٹیرف منصوبے کو دھچکا: ’کئی ملکوں پر عائد ٹیکس صدر کے ایمرجنسی اختیارات سے تجاوز ہیں‘ امریکی عدالت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی