نوشہرہ : افغان مہاجر خاتون نے وطن واپسی کے قافلے میں بیٹی کو جنم دیا


افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے قافلے میں شامل 23 سالہ افغان خاتون حمیرا نے آضاخیل کے مقام پر بیٹی کو جنم دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق افغانستان کے شہر ثمرخیل جلال آباد جانے والے قافلے میں شامل حمیرا کو اچانک زچگی کی تکلیف لاحق ہوئی۔ قافلے کے قریب واقع ایک مقامی گھر میں خاتون کو منتقل کیا گیا، جہاں مقامی پاکستانی خواتین نے محفوظ زچگی کو ممکن بنایا۔ ذرائع کے مطابق نومولود بچی اور اس کی والدہ دونوں صحت مند ہیں۔ افغان بزرگ کے مطابق پاکستانیوں نے جو خدمت اور تعاون ہمارے ساتھ کیا ہے، ہم اس کا شکریہ ادا نہیں کرسکتے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

علیمہ خان کی پریس ٹاک کے دوران بدمزگی: ’مجھ پر تشدد کرنے اور بچانے والے دونوں پی ٹی آئی کے لوگ تھے‘

بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں کی قیادت خودکش حملوں کے نشانے پر کیوں؟

’روٹی کھانے پر اختلاف ہو سکتا ہے مگر ڈیم کی تعمیر پر نہیں‘: دریائے نیل پر ایتھوپیا کا ڈیم جو مصر کو ’پانی کی غربت‘ میں مبتلا کر سکتا ہے

موبائل سمز ڈیٹا لیک کے معاملہ پر وزیرداخلہ کا نوٹس، نیشنل سائبر کرائمز ایجنسی متحرک

چناب اور ستلج میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، جلالپور پیروالا سمیت درجنوں دیہات زیر آب

’واش رومز میں پانی نہیں، جوان بچیوں کو کہاں سلاؤں‘: ملتان میں حکومتی کیمپس کے اندر اور باہر سیلاب متاثرین کس حال میں ہیں؟

غیر ضروری سفر نہ کریں۔۔ کراچی میں تیز بارشیں کب تک متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات کی ہدایات

’خطرناک‘ سمجھا جانے والا علاقہ ’سوالکی گیپ‘ جس پر ممکنہ روسی حملہ تین ممالک کو یورپ اور نیٹو سے الگ کر سکتا ہے

ساس، سسر سمیت چار افراد کو زہر دینے والی ایرن پیٹرسن کو عمر قید: جب ڈاکٹر نے چند منٹ میں ہی اس ’سنگدل قاتلہ‘ کو پہچان لیا

19 کروڑ روپے کی فون کال: ڈیجیٹل گرفتاری کا فراڈ جس میں خاتون نے خود بینک جا کر رقم جعلسازوں کو منتقل کی

یو ایس اسٹریٹجک میٹلز کا پاکستان میں اہم معدنیات پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

800 سے زائد ڈرونز اور میزائلوں سے یوکرین پر ’سب سے بڑا روسی فضائی حملہ‘ جس میں ’سخت حفاظتی حصار‘ میں واقع اہم عمارتیں پہلی بار نشانہ بنیں

پورٹ قاسم کے سمندر میں کشتی حادثے کا شکار، ایک ماہی گیر جاں بحق

آنٹی کبھی خود بھی شیشہ دیکھا ہے؟ مسز خان نے شادی کی آس میں بوڑھی ہوتی موٹی لڑکیوں کو ایسا کیا کہہ دیا کہ لوگ بپھر گئے

شناختی کارڈ ضبط یا بلاک کیوں کیے جاتے ہیں؟ اہم معلومات جو ہر شہری کے لیے جاننا ضروری ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی