سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ ، صلح کی کوششیں حتمی مرحلے میں داخل


سامعہ حجاب کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فریقین کے درمیان صلح کی کوششیں 99 فیصد مکمل ہو چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سامعہ حجاب نے اپنے انویسٹیگیشن آفیسر سب انسپکٹر اسحاق کے ذریعے شرط رکھی ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود ان کی تمام نازیبا ویڈیوز فوری طور پر ڈیلیٹ کرائی جائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صلح کرانے میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک بااثر شخصیت کا اہم کردار ا ہے جس نے اسلام آباد پولیس کے چار اعلیٰ افسران سے بھی رابطہ کیا۔ بعد ازاں معاملے پر ڈیل طے پائی اور انویسٹیگیشن آفیسر سب انسپکٹر اسحاق کو کیس ختم کرنے کا ٹاسک دیا گیا۔ ابتدائی طور پر سامعہ حجاب نے ڈیرھ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا لیکن صلح کرانے والوں کی مداخلت کے بعد یہ رقم کم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیل کے تحت دونوں فریقین نے تعلقات ختم کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں سامعہ حجاب نے اپنا گھر اور فون نمبر تبدیل کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے تاکہ مستقبل میں کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ صلح کی یہ ڈیل تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور اس میں سب سے زیادہ کردار بلوچستان کی طاقتور شخصیات کا ہے جن کی مداخلت سے معاملہ انجام کو پہنچ رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پیٹرول مہنگا ہوا یا سستا؟ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

عمران خان کو ’چھکا مارنے کا چیلنج‘ دینے والے عبدالقادر جو کئی لیگ سپنرز کے استاد بنے

دوحہ میں مسلم ممالک کے اجلاس میں اسرائیل کی مذمت، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ملاقات

دوحہ میں مسلم ممالک کے اجلاس میں اسرائیل کی مذمت، نیتن یاہو کا حماس کے رہنماؤں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

عمر شاہ کی اچانک موت: سانس کی نالی میں رکاوٹ کیوں ہوتی ہے اور ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے؟

انڈین سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی متنازع شقیں معطل کر دیں: ’اس قانون کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے‘

عالمی برداری کو پیغام دیتے ہیں کہ اسرائیل کے رویے پر خاموش رہنا چھوڑ دیں: سیکریٹری جنرل عرب لیگ

اسرائیل حماس کے رہنماؤں پر حملے جاری رکھے گا، چاہے وہ کہیں بھی ہوں: نیتن یاہو

اس کو الٹی ہوئی اور پھر۔۔ ننھے عمر شاہ کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟ وسیم بادامی کا انکشاف

چھوٹا جنازہ ہی سب سے بھاری ہوتا ہے.. ننھے عمر شاہ کی تدفین ! بڑی تعداد میں مداحوں کی شرکت

سب کا دل جیتنے والے ننھے عمر شاہ انتقال کر گئے..

کراچی میں آج کس وقت بارش کے زیادہ امکانات ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

دبئی کے پُرتعیش علاقوں میں جنسی استحصال: وہ شخص جو خواتین کی تذلیل اور عجیب مطالبات کرنے والا سیکس رِنگ چلاتا ہے

اسرائیلی حملے، دوحہ سربراہی اجلاس اور ’عرب نیٹو‘ کا خواب: کیا عرب اور مسلم دنیا ایک ساتھ کھڑی ہو گی؟

دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال، پنجاب کے دریاؤں کے بہاؤ میں کمی آنے لگی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی