لائیو: سیلاب سے متاثرہ رحیم یار خان کے علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری


اہم نکاتدریائے سندھ اور دریائے چناب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنوزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ رحیم یار خان کا دورہپنجاب حکومت نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ آبادیوں میں ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پاکستان آرمی، سول ڈیفنس اور دیگر محکموں کا مشترکہ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔جمعے کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں نے آر پی او رائے بابر علی کے ہمراہ دریائے چناب سے متاثرہ مواضعات نور والا اور گل محمد لنگاہ کا دورہ کیا۔کمشنر بہاولپور ڈویژن نے بتایا کہ تحصیل لیاقت پور کے  پانچ پوائنٹس پر ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ نور والا پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ اس موضع سے 20 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ پانچ متاثرہ مواضعات سے 90 فیصد آبادی کا انخلاء مکمل کر لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہوزیراعلی پنجاب مریم نواز جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہی ہیں۔وزیراعلیٰ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق مریم نواز صوبائی وزرا کے ہمراہ شیخ زید ایئرپورٹ رحیم یارخان پہنچیں گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ شیخ زید ایئرپورٹ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وزیراعلٰی پنجاب سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے جائیں گی۔وزیراعلی کی آمد موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ماحول دوست ٹورازم، خیبرپختونخوا میں چائے کے باغات کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا منصوبہ

ماحول دوست ٹورازم، خیبرپختونخوا میں چائے کے باغات کو سیاحتی مقام بنانے کا منصوبہ

پاکستان میڈیکل کونسل کی نئی پالیسی، چین اور یورپ سے ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ کا مستقبل داؤ پر؟

’خفیہ عدالتوں میں انصاف کیسے ہوگا‘: بلوچستان میں انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترامیم کی مخالفت کیوں؟

بلوچستان میں انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں ججز، وکلا اور گواہان کے ناموں کو خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟

بلوچستان کابینہ اجلاس: اقلیتوں کے بہبود کیلیے فنڈ اور ٹرانس جینڈر پالیسی کی منظوری

لائیو: سیلاب سے متاثرہ رحیم یار خان کے علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری

علامتی نام، ویڈیو لنک اور آواز بدلنے کی ٹیکنالوجی، بلوچستان میں ’خفیہ‘ عدالتی نظام

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ میں ریویو سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی

امریکہ کی اولین ترجیح انڈیا کو روس سے تیل خریدنے سے روکنا ہے: سرجیو گور

پاکستانی اور اسرائیلی مندوبین میں تکرار، نیتن یاہو کے پیغام میں پاکستان کے ذکر کی گونج سلامتی کونسل میں

کوڈ نام، ویڈیو لنک اور آواز بدلنے کی ٹیکنالوجی، بلوچستان میں ’خفیہ‘ عدالتی نظام

مون سون کی بارشیں 18 ستمبر تک، دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں غیرمعمولی اضافے کا خدشہ

سندھ میں مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری، کراچی میں ہلکی بارش کا امکان

پی ٹی وی اینکر کے متنازع ریمارکس پر قائمہ کمیٹی برہم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی