پی آئی اے کا کینیڈا کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل


پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے رواں ماہ پاکستان سے کینیڈا کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ ایئرلائن کے مطابق یہ فیصلہ خصوصی بوئنگ 777 لانگ رینج طیاروں کی شیڈولڈ میٹیننس کے باعث کیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ جدید طیارے بحرِ اوقیانوس کو بغیر کسی اسٹاپ کے 17 گھنٹے تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ دونوں طیاروں کو تین ہفتوں کے لیے تکنیکی معائنے اور پرزوں کی تبدیلی کے عمل سے گزارا جا رہا ہے جو ہر دس سال بعد لازمی ہوتا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام آئندہ مہینوں میں متوقع مسافروں کے رش سے قبل فضائی بیڑے کو مکمل طور پر فعال اور محفوظ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ بین الاقوامی معیار کے مطابق بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

فیلڈ مارشل کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کی مکمل بحالی کی یقین دہانی

پی آئی اے کا کینیڈا کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

آپ کے پھیپھڑوں کی عمر کیا ہے اور یہ کتنے صحت مند ہیں؟ گھر پر جانچنے کا آسان طریقہ

33 گھنٹوں میں پولیس ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کے مبینہ قاتل تک کیسے پہنچی؟ ’ملزم گرفتاری دینے کے بجائے خودکشی کا سوچ رہا تھا‘

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کے مبینہ قاتل کی 33 گھنٹوں میں گرفتاری: ’ملزم گرفتاری دینے کے بجائے خودکشی کا سوچ رہا تھا‘

درگاہ حضرت نظام الدین: گلاب اور عود سے مہکتا صوفی مزار جو دلی کو روحانی سکون دیتا ہے

حریفوں کے لیے ’ناقابلِ پیش گوئی‘ بنتا پاکستان

ایشیا کپ میں عمان کو پاکستان کے ہاتھوں 93 رنز سے شکست: ’صائم ایوب کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ بیٹنگ بھی کر سکتے ہیں‘

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو 33 گھنٹوں میں کیسے گرفتار کیا گیا؟

’خفیہ عدالتوں میں انصاف کیسے ہوگا‘: بلوچستان میں انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترامیم کی مخالفت کیوں؟

’کوئی بھی فضائی حادثہ ہو تو لوگ بغیر تحقیق پائلٹس کو مجرم بنا دیتے ہیں‘

بلوچستان میں انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں ججز، وکلا اور گواہان کے ناموں کو خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟

اسلام آباد : گرلز اسکول سے متصل غیر قانونی کمرشل پلازہ تعمیر، طالبات تشویش میں مبتلا

اسلام آباد : جسٹس طارق محمود جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کیس سماعت کے لیے مقرر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی