سونا کتنا سستا ہوا؟ جانیں نئی قیمت


پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر آ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 172 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے رہ گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا تھا۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں فی اونس ریٹ 2 ڈالر کم ہو کر 3643 ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کا قتل: پولیس 33 گھنٹوں میں ملزم تک کیسے پہنچی؟

بغیر سم کارڈ والا آئی فون ایئر: پاکستان میں’ای سم‘ کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟

فیلڈ مارشل کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کی مکمل بحالی کی یقین دہانی

سرویکل کینسر: ’سیکس اور دو ماہواریوں کے درمیان خون کے غیرمعمولی اخراج کو نظرانداز نہ کریں‘

پی آئی اے کا کینیڈا کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

’یہ غلطی دوبارہ نہیں کروں گا‘: جب برطانیہ میں ایک ڈاکٹر مریض کو آپریشن تھیٹر میں چھوڑ کر نرس کے ساتھ سیکس کرنے چلا گیا

’یہ غلطی دوبارہ نہیں کروں گا‘: جب ڈاکٹر برطانیہ میں مریض کو آپریشن تھیٹر میں چھوڑ کر نرس کے ساتھ سیکس کرنے چلے گئے

خیبر پختونخوا میں پاکستانی فوج کے دو آپریشنز میں 35 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد قطری وزیراعظم کی نیویارک میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات

آپ کے پھیپھڑوں کی عمر کیا ہے اور یہ کتنے صحت مند ہیں؟ گھر پر جانچنے کا آسان طریقہ

سونا کتنا سستا ہوا؟ جانیں نئی قیمت

بھارتی پراکسیوں اور سہولت کاروں کو اسی زبان میں جواب دیا جائے گا، وزیراعظم

33 گھنٹوں میں پولیس ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کے مبینہ قاتل تک کیسے پہنچی؟ ’ملزم گرفتاری دینے کے بجائے خودکشی کا سوچ رہا تھا‘

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کے مبینہ قاتل کی 33 گھنٹوں میں گرفتاری: ’ملزم گرفتاری دینے کے بجائے خودکشی کا سوچ رہا تھا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی