کراچی کی سڑکیں خندق بن گئیں لیکن وزیرِاعلیٰ کی منطق ہی نرالی


کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد ملیر ایکسپریس وے تو پانی میں بہہ گیا جس کے بعد وزیرِ اعلیٰ سندھ کا بیان آیا کہ یہ شاہراہ تو شہریوں کے لیے کھولی ہی نہیں گئی تھی ایسے میں اس کے متاثر ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ اس بیان کے بعد شہر کی وہ شاہراہیں جن پر ٹریفک رواں دواں ہے اس کی صورتحال دیکھنے کے لیے ہم نے رخ کیا سب سے پہلے شاہراہ پاکستان کا، جس پر حالیہ مون سون کے بعد صورتحال اتنی خراب ہوچکی ہے کہ اس شاہراہ سے گزرنا کسی امتحان کے مترادف ہے، اس شاہراہ پر کاروبار کرنے والے حکومت کی عدم توجہی پر نالاں نظر آئے، مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایشیا کپ میں پاکستان کو انڈیا سے سات وکٹوں سے شکست: ’اس سے بہتر ہے ہم سے جنگ ہی لڑ لو‘

ایشیا کپ میں پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست : ’اس سے بہتر ہے ہم سے جنگ ہی لڑ لو، کرکٹ ہم نہیں کھیلتے‘

ایشیا کپ: 128 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انڈیا کا اچھا آغاز مگر دونوں اوپنرز آؤٹ

پاکستانی بلے باز نصف سے زیادہ گیندوں پر کوئی رن نہ بنا سکے، انڈیا کو جیت کے لیے 128 رنز درکار

ایشیا کپ: انڈین بولرز کی نپی تلی بولنگ، پاکستانی بلے بازوں نے نصف سے زیادہ ڈاٹ گیندیں کھیلیں

ایشیا کپ: 10 اوورز میں پاکستان کی چار وکٹیں گِر گئیں، سکور بورڈ پر 49 رنز

پاکستان بمقابلہ انڈیا: پہلے دو اوورز میں صائم ایوب اور محمد حارث پویلین واپس

محکمہ لائیوسٹاک خیبر پختونخوا سالانہ ترقیاتی فنڈز خرچ کرنے میں ناکام

دہی بڑے زہر بن گئے۔۔ 2 مزدور جاں بحق،1 کی حالت نازک ! واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

کراچی کی سڑکیں خندق بن گئیں لیکن وزیرِاعلیٰ کی منطق ہی نرالی

کشمیر پولیس میں بغاوت، اسلام آباد پولیس کے 2000 اہلکار طلب

پی ٹی اے نے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز لائسنس 2025 کا ڈرافٹ حتمی شکل دے دی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا کپ کے یادگار مقابلے: جب آفریدی کے دو چھکوں نے پانسا پلٹ دیا

وزیراعظم اور آرمی چیف کا بنوں کا دورہ، شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت

کرناٹک میں ٹرک کی مذہبی جلوس سے ٹکر، 10 افراد ہلاک: ’ڈرائیور کی شناخت کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی