مردان میں بھی ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، مزید 31 افراد متاثر


خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ڈینگی بے قابو ہوگیا۔ محکمہ صحت کا بروقت سپرے نہ کرنے کی وجہ سے صوبے کے بیشتر اضلاع کی طرح ضلع مردان میں بھی ڈینگی کیسز بڑھنے لگے ہیں، ڈینگی مچھر کے وار سے 31 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس خطرناک وبا سے مزید سینکڑوں افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جن کی تشخیص جاری ہے۔ صبح اور شام مچھر کے کاٹنے کا خطرہ زیادہ ہے، ماہرین کی جانب سے عوام کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور برتنوں میں موجود پانی بھی ڈھانپ کر رکھیں۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور، چارسدہ، مرادن، صوابی، سوات، بونیر اور جنوبی اضلاع میں ڈینگی کی درجنوں کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں وڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کا بائیکاٹ

رات کو روٹی کھانی چاہیے یا چاول، صحت کے لیے بہتر کیا ہے؟

پنجاب میں سیلاب سے 3 ہزار 775 موضع متاثر، لاکھوں مکانات کو نقصان

جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا معاملہ: اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانج ججز نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

افغان باشندے اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

صدر ٹرمپ کا بگرام فوجی اڈے کا کنٹرول واپس لینے کا اعلان: ’تاریخ گواہ ہے اپنی سرزمین پر کبھی بیرونی افواج کو تسلیم نہیں کیا،‘ طالبان حکام کا جواب

لندن میں ’لڈو ٹورنامنٹ‘: ’یہاں پُگنے اور مارنے کی باری نہیں ملتی‘

دنیا میں سانپوں کی دس خطرناک ترین اقسام: ’ان لینڈ پائیتھن کے منھ سے خارج ہونے والا زہر 100 لوگوں کو ہلاک کرنے کے لیے کافی ہے‘

غزہ پر قبضے کے دوران اسرائیلی فوج کا ’بارود سے لدے روبوٹس‘ کا استعمال، زمینی کارروائی میں چھ روز میں 1000 سے زائد فلسطینی ہلاک

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو انڈیا کے لیے ’بڑا دھچکا‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

پشاور کے اسکولوں میں ویکسینیشن پر پابندی کیوں لگا دی گئی؟ ڈی ای او کی سخت ہدایات

تین ہزار سال قدیم سونے کے برسلیٹ کی چوری اور ہزاروں ڈالر میں فروخت: ’فرعون دور کا خزانہ ہمیشہ کے لیے گُم ہو گیا‘

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

مردان میں بھی ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، مزید 31 افراد متاثر

سید محمد حسینی: ’بندہ نواز، گیسو دراز‘ کے لقب سے معروف ہونے والے صوفی جن کی درگارہ کو ’دکن کا کعبہ‘ کہا گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی