جلال پور پیروالہ: موٹروے ایم فائیو کا ایک اور حصہ سیلاب میں بہہ گیا


ملتان کے قریب جلال پور پیروالہ میں موٹروے ایم فائیو کا ایک اور حصہ سیلابی پانی میں بہہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس اور این ایچ اے کا عملہ بھاری مشینری کے ساتھ متاثرہ مقام پر موجود ہے اور شگاف کو پتھروں سے بھرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔چیف پولیس آفیسر ملتان کے مطابق موٹروے کے مشرقی حصے میں شگاف پڑنے سے سڑک کا بڑا حصہ پانی میں بہہ گیا ہے۔ اس سے قبل مغربی حصہ بھی سیلاب میں بہہ چکا تھا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ملتان سے سکھر جانے والی ٹریفک متبادل راستہ اختیار کرے، شاہ شمس انٹرچینج سے قومی شاہراہ کی طرف جایا جا سکتا ہے۔ اوچ شریف انٹرچینج سے دوبارہ ایم 5 پر سفر ممکن ہے۔ سکھر سے ملتان آنے والی ٹریفک اوچ شریف انٹرچینج سے قومی شاہراہ استعمال کرے، شیر شاہ انٹرچینج سے دوبارہ موٹر وے ایم 5 جوائن کیا جا سکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’ڈیجیٹل حراست‘ کی آڑ میں ساڑھے چھ لاکھ روپے کا فراڈ، معمر خاتون کی موت کے بعد بھی دھوکے باز فون پر پیغام بھیجتے رہے

امریکہ میں ہنر مند غیر ملکی ملازمین کی سالانہ ویزا فیس ایک لاکھ ڈالر: ایچ ون بی ویزا کیا ہے اور ٹرمپ کا فیصلہ کن ممالک کو زیادہ متاثر کرے گا؟

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 17 فلسطینی ہلاک، اسرائیل کا غزہ شہر پر حملوں میں طاقت کے بھرپور استعمال کا اعلان

گھریلو لڑکی سے انڈیا کی پہلی خاتون ’باغی‘ کمانڈر بننے والی شمبھالا دیوی نے 25 برس جنگل میں گزارنے کے بعد ہتھیار کیوں ڈالے؟

3 لاکھ حجاج کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ، چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف

ڈونلڈ ٹرمپ کا ہنرمند غیر ملکی ملازمین کی ویزا فیس ایک لاکھ ڈالر کرنے کا اعلان

’62 لاکھ روپے کا سونا‘ جس کے لیے خاتون نے اپنے شوہر اور بہن کے ساتھ مل کر اپنی سہیلی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا

جلال پور پیروالہ: موٹروے ایم فائیو کا ایک اور حصہ سیلاب میں بہہ گیا

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ: کیا خطے میں ’طاقت کا توازن‘ تبدیل اور اسرائیلی اہداف متاثر ہوں گے؟

جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک

طالبان کی قید سے رہائی کے بعد برطانوی جوڑا قطر پہنچ گیا: ’ہم افغان شہری ہیں اور افغانستان واپس جانے کے منتظر ہیں‘

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ.. کتنا مہنگا ہوگیا؟

دنیا کے بیشتر نقشوں میں شمال ہی اوپر کی جانب کیوں ہوتا ہے؟

چابہار بندرگاہ پر امریکی پابندیاں: انڈیا پر ’شکنجہ مزید کسنے کی کوشش‘ یا مقصد ایران کو تنہا کرنا ہے؟

صدر ٹرمپ کا بگرام فوجی اڈے کا کنٹرول واپس لینے کا اعلان: ’لالچ پر مبنی مقاصد رکھنے والوں کو افغانستان کی تاریخ پڑھنی چاہیے،‘ طالبان کا جواب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی