
کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ نے فلسطینی ریاست کو باقاعدہ تسلیم کرنے کا اعلان کر دیاحماس کو نوازنے کی بات نہیں بلکہ یہ موت اور تباہی ہم سب کو خوفزدہ کرتی ہے: برطانیہاسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر زمینی حملوں کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ شہر پر حملے میں اپنی طاقت کا بھرپور استعمال کرے گی۔بگرام ایئربیس کی حوالگی سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر افغان طالبان کا ردعمل: ’دوحہ معاہدے کے تحت امریکہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا پابند ہے‘سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں سات شدت پسند ہلاک، افغان حکومت پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دے: آئی ایس پی آر کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان