ابھی چھوٹے بھائی کے انتقال کو دن ہی کتنے ہوئے تھے۔۔ عمر شاہ کے بھائیوں کی تقریب میں شرکت ! صارفین کیوں برہم ہوگئے؟


"یہ تو وہی حرکت ہے جو امجد صابری کی وفات پر کی گئی تھی، بیٹے کو بلایا، شوز کیے، اور ریٹنگ لی۔" "میرے خیال میں اب ان بچوں کو رمضان ٹرانسمیشنز میں بلانا بند کر دینا چاہیے، حد کراس کر دی ہے۔" "ان بچوں کے والدین اور میڈیا کے لیے یہ سب صرف کاروبار ہے۔" "میڈیا ان کے لیے خاندان جیسا ہے، انہوں نے ان کے گھر بسائے، شہرت دی، روزگار دیا، ان پر تنقید نہ کی جائے۔" View this post on Instagram A post shared by Fahad & Waseem (@waseem_fahad_the_legend) پاکستان کے معصوم اور بےحد پسند کیے جانے والے چائلڈ اسٹار عمر شاہ کی 15 ستمبر 2025 کو اچانک موت نے پورے ملک کو غمزدہ کر دیا۔ ننھے عمر شاہ اپنی معصوم اداکاری، پیاری باتوں اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کی وجہ سے لاکھوں دلوں پر راج کر چکے تھے۔ ان کی شہرت کا آغاز رمضان ٹرانسمیشنز سے ہوا، جہاں انہوں نے 2020 سے باقاعدگی سے شرکت کی۔ تاہم عمر شاہ کی وفات کے بعد میڈیا اور ندا یاسر کے طرز عمل کو سوشل میڈیا صارفین نے ناپسند کیا۔ خاص طور پر ندا یاسر کو اُس وقت تنقید کا نشانہ بنایا گیا جب انہوں نے اپنی تقریر میں عمر شاہ کے لیے تعزیت کی، جسے مداحوں نے "مصنوعی" اور "ریٹنگ کے لیے" قرار دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Fahad & Waseem (@waseem_fahad_the_legend) بعد ازاں ندا یاسر نے ایک خصوصی شو بھی کیا، جس میں وسیم بادامی، سعدیہ امام، اور عمر شاہ کے والدین اور چچا کو مدعو کیا گیا۔ اس پروگرام کو بھی مخلوط ردعمل ملا کچھ لوگوں نے اسے جذباتی اور خراج تحسین سمجھا، تو کچھ نے اسے محض "ریٹنگ کا کھیل" کہا۔ نجی چینل کی تقریب میں احمد شاہ اور ابوبکر شاہ کو اسٹیج پر بلایا گیا، جہاں انہوں نے عمر شاہ کو یاد کیا۔ احمد شاہ بارہا جذباتی ہو کر روئے، اور حاضرین کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔ مگر اس موقع پر بھی بحث چھڑ گئی۔ کچھ صارفین نے سوال اٹھایا کہ کیا بچوں کے دکھ کو یوں بار بار اسکرین پر لانا درست ہے؟ ایک صارف نے تو یہ بھی لکھا، "یہ سب بزنس ہے، چاہے وہ بچوں کے والدین کے لیے ہو یا چینل کے لیے۔" جبکہ ابو بکر اور احمد شاہ کو بھی بھائی کے انتقال کے فوراؐ بعد تقریب میں شرکت پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ دوسری طرف، کچھ مداحوں کا کہنا تھا کہ اے آر وائی نے ان بچوں کو اس مقام تک پہنچایا، ان کے خواب پورے کیے، اور ہمیشہ ان کے ساتھ اچھا سلوک رکھا لہٰذا تنقید نہیں بلکہ شکرگزاری ہونی چاہیے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کا تنقید کرنے والے فلم ڈائریکٹر کو جواب، ’ان کے پاس کام نہیں‘

کیا آپ تصویر میں موجود اس ذہین آنکھوں والے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

’بچنا اے حسینو لو میں آ گیا‘! رنبیر کپور، جن کی قسمت پہلی فلاپ فلم کے بعد جاگ اُٹھی

نیل پالش لگائی ہوئی ہے اور تمھارے کپڑے۔۔ نماز قضا نہ کرنے والی یشما گل کو سیٹ پر تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟

ابھی چھوٹے بھائی کے انتقال کو دن ہی کتنے ہوئے تھے۔۔ عمر شاہ کے بھائیوں کی تقریب میں شرکت ! صارفین کیوں برہم ہوگئے؟

ایشوریہ رائے سے بریک اپ، فلم ’تیرے نام‘ کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان ’روتے اور گانا سنتے‘

’بہت غصے والی ہیں‘، جب جیا بچن نے اپنے ساتھی اداکار کو چھڑی سے مارا

ایوشمان کھرانہ اور نوازالدین صدیقی کی فلم ’تھاما‘ کا ٹریلر شائقین کو پسند کیوں نہیں آیا؟

ماں ناراض رہتی ہیں کیونکہ.. فرح اقرار آج تک اپنا گھر کیوں نہ بنا سکیں؟ خود حقیقت بتا دی

بہن کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے اس لئے.. عائزہ خان کے بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے سنگین الزامات ! اسکرین شاٹس وائرل

میری حسین بیگم.. عمیر جسوال کے پہلی بار بیوی کا چہرہ دکھانے پر لوگ ثنا جاوید سے مقابلہ کیوں کرنے لگے؟

میری جنت دنیا سے رخصت ہوگئیں.. نازیہ حسن اور زوہیب حسن کی والدہ انتقال کر گئیں ! جذباتی پوسٹ

ماں کی وجہ سے ہی گانا چھوڑ کر دین کی طرف آیا.. نجم شیراز کی والدہ انتقال کر گئیں ! جذباتی پوسٹ

اپنی شرط پر زندگی، بالی وڈ کے وہ ستارے جنہوں نے شادی کو کبھی ترجیح نہیں دی

تیرا راستہ کوئی اور ہے.. فرح سعدیہ پہلی محبت کو یاد کرتے ہوئے آنسو روک نہ سکیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی