خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، 2 صوبائی وزراء مستعفی


خیبر پختونخوا کابینہ کے دو وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مستعفی ہونے والوں میں صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی اور صوبائی وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزراء کے استعفے کی وجہ گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں سامنے آئی، جہاں انہیں اسٹیج پر تقریر کا موقع نہ مل سکا۔ بتایا گیا ہے کہ عاطف خان گروپ کے رہنماؤں کو بھی خطاب کا موقع نہ دینے پر کئی رہنما احتجاجاً جلسہ گاہ سے چلے گئے تھے بعد ازاں انہیں منا کر واپس لایا گیا مگر پھر بھی تقریر نہ کرنے دی گئی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق صوبائی کابینہ میں اختلافات پہلے سے موجود تھے تاہم دو وزراء کے استعفیٰ کے بعد یہ اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’خواجہ آصف کو بخش دیں‘

انڈونیشیا کی فلسطین میں 20 ہزار امن فوج تعینات کرنے کی پیشکش، پاکستانی قیادت بھی اس متعلق کوئی فیصلے کرے گی: اسحاق ڈار

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ: دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت دس ہلاک، چار حملہ آور بھی مار دیے گئے

کترینہ کیف کا 42 سال کی عمر میں ماں بننے کا فیصلہ: 40 برس کی عُمر کے بعد ماں بننے سے متعلق کچھ اہم سوالوں کے جواب

اقراء کنول سمیت کئی مشہور ٹک ٹاکرز کے ستارے گردش میں۔۔ گرفتاری کا حکم ! سائبر کرائم کے سنگین انکشافات

’دولت کی دیوی‘: چینی خاتون نے فراڈ کے ذریعے اربوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی کیسے حاصل کی اور ان کی گرفتاری کیسے عمل میں آئی؟

گول مٹول اور پیارے بچوں کو دیکھ کر اُن کو بھینچنے کا دل کیوں چاہتا ہے؟

اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے تاجر حاجی پارو جو اپنی کاروباری سمجھ بوجھ پر افریقی ممالک میں تجارت کے ’بے تاج بادشاہ‘ بنے

ٹرمپ کا غزہ منصوبہ اور مبہم اصطلاحات میں فلسطینی ریاست کا ذکر: ایک اہم قدم جسے چند بڑی رکاوٹوں کا سامنا ہے

حماس کی حق حکمرانی سے دستبرداری، اسرائیلی فوج کی مشروط واپسی اور قیامِ امن بورڈ: غزہ کے لیے نئے 20 نکاتی امن منصوبے میں کیا کہا گیا ہے؟

سینیٹ کمیٹی کی بی آئی ایس پی اور بیت المال کی استعداد بڑھانے کی سفارش

ایس ایس جی سی کی کارروائیاں.. ملیر میں ہزاروں گھروں کو فراہم کی جانے والی غیرقانونی گیس کنکشنز منقطع

بلوچستان ہائی کورٹ کا لک پاس ٹنل پر ایف سی چیک پوسٹ ہٹانے کا حکم

اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے تاجر حاجی پارو جو اپنی کاروباری سمجھ بوجھ کی بنیاد پر افریقی ممالک میں تجارت کے ’بے تاج بادشاہ‘ بنے

پی ٹی آئی میں نیا محاذ؟ علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان آمنے سامنے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی