بچے کو پولیو قطرے پلانے سے انکاری باپ کو بھی اسسٹنٹ کمشنر نے ویکسین پلادی


اسکردو میں انسداد پولیو مہم کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب بچے کو پولیو قطرے پلانے سے انکاری باپ کو اسسٹنٹ کمشنر نے قطرے پلا دیئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں 38 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ جس میں مقامی لوگوں کا تعاون حوصلہ افزا رہا۔ تاہم اسکردو میں ضلع گانچھے کے شہری نے اپنے 5 سالہ بیٹے کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کیا جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے بچے کے ساتھ اس کے باپ کو بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا دیئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بچے کے والد کو ویکسین کے بے ضرر ہونے کا یقین دلانے کے لیے اسے قطرے پلائے گئے۔ بچے کے والد کا کہنا تھا کہ بیٹے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانا اس کی غلطی تھی جسے وہ تسلیم کرتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

35 سالہ شخص کی موت جو ویڈیوز وائرل ہونے پر مشتبہ ہو گئی: سابق وزیر والدہ اور سابق پولیس افسر والد کے خلاف بیٹے کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج

پاکستان کی لڑکھڑاتی بیٹنگ لائن کو بابر اعظم اور رضوان کا سہارا، جنوبی افریقہ پر 23 رنز کی برتری

تاج محل ایک مقبرہ ہے یا مندر اور اس کے تہہ خانے میں موجود ’22 کمرے‘ کیا ہیں؟

سرحد کھلی مگر کاروبار بند، پاک افغان تجارت کب بحال ہوگی؟

راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے خلاف دوسری اننگز میں پاکستانی ٹاپ آرڈر لڑکھڑا گیا

سونا خریدتے یا بیچتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

راولپنڈی ٹیسٹ میں ٹیل اینڈرز کی عمدہ بلے بازی کی بدولت جنوبی افریقہ کو پاکستان پر 71 رنز کی برتری

راولپنڈی ٹیسٹ میں موتھسامی کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ پاکستان پر برتری لینے میں کامیاب

پاکستان بحریہ کا بحیرہ عرب میں انسدادِ منشیات آپریشن، ایک ارب ڈالر مالیت کی آئس اور کوکین ضبط

’دیوالی کی مٹھائی‘ کے نام سے مشہور سون پاپڑی انڈیا کیسے پہنچی؟

ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نکہت شکیل کیسے آن لائن فراڈ کا شکار ہوگئیں؟

گریٹر کراچی پلان شہر کو میگا سٹی بنانے کا سنگ میل ثابت ہوگا، ناصر حسین شاہ

خاتون نے لال بیگ کے خوف میں رہائشی عمارت کو آگ لگا دی

سلمان اکرم راجہ کی حلیم عادل سے تعزیت، پارٹی رہنماؤں سے بھی اہم ملاقاتیں

آصف آفریدی کی پہلی ٹیسٹ اننگز میں ہی پانچ وکٹیں، جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی