پاک افغان مذاکرات: پاکستان نے طالبان کو دہشت گردی کی روک تھام کے لیے جامع پلان دیدیا


پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکیے کے شہر استنبول میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کی میزبانی مقامی ہوٹل میں ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے کی اور قطر میں ہونے والے مذاکرات میں طے پانے والے نکات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے طالبان کو دہشت گردی کی روک تھام کے لیے جامع پلان دے دیا۔ پاکستان کی جانب سے 2 رکنی وفد مذاکرات میں شریک ہوا جبکہ افغانستان کی طرف سے نائب وزیرداخلہ رحمت اللہ مجیب نے وفد کی قیادت کی۔ یاد رہے کہ قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور دوحہ میں ہوا تھا جس کے نتیجے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی ہوئی تھی، تاہم پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن، خیبر، جنوبی و شمالی وزیرستان اور ضلع کرم کی سرحدی راستے تاحال بند ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

روس کا ایٹمی توانائی سے چلنے والے نئے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

میں پاکستان اور افغانستان کا تنازع جلد حل کروا دوں گا: صدر ٹرمپ

آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ ہراسانی، ’سکیورٹی پر نظرثانی کی جائے گی‘

آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ ہراسانی، ’سکیورٹی پروٹوکول پر نظرثانی کی جائے گی‘

آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ ہراسیت، بی جے پی حکومت شدید تنقید کی زد میں

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں شامل ترک انٹیلیجنس سربراہ ابراہیم قالن کون ہیں؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا: شی جن پنگ کے ساتھ چھ سال بعد ملاقات جو تجارتی جنگ کی سمت طے کر سکتی ہے

پاک افغان مذاکرات: پاکستان نے طالبان کو دہشت گردی کی روک تھام کے لیے جامع پلان دیدیا

میں پاکستان اور افغانستان کا مسئلہ جلد حل کروا دوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

انڈین افواج کی مشقوں سے قبل پاکستانی بحریہ کے سربراہ کا بیان: ’ہم اپنی خودمختاری اور سمندری حدود کا دفاع کرنا جانتے ہیں‘

چھ میٹر زیرِزمین ہسپتال جہاں روسی ڈرون حملوں میں زخمی یوکرینی فوجیوں کا علاج ہوتا ہے

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، انڈیا میں آسٹریلوی کرکٹرز کو ہراساں کرنے والا گرفتار

انڈیا: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی دو آسٹریلوی خواتین کے ساتھ ’ہراسانی

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، صدر ٹرمپ

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اون سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، صدر ٹرمپ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی