
پشاور میں خاتون نے ایک ساتھ 5 بچوں کو جنم دے دیا۔
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایک خاتون نے پانچ صحت مند بچوں کو بذریعہ آپریشن جنم دیا۔
نومولود بچوں میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ بچوں کے والد کا نام اارشاد ہے جس کا تعلق پشاور سے ہے، ماں اور بچے دونوں ہی صحت مند ہیں۔