شکارپور: تھانے پر عدالتی چھاپہ، حبس بے جا میں رکھا شخص بازیاب


شکارپور کے رحیم آباد تھانے پر عدالتی چھاپے کے دوران حبس بے جا میں رکھے گئے شخص کو بازیاب کروالیا گیا۔ سول جج خانپور عادل نظیر نے رحیم آباد تھانے پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے حبس بے جا میں رکھے گئے علی محمد بھٹی کو بازیاب کرایا۔ سول جج نے محمد حنیف بھٹی کی فریاد پر کارروائی کی۔ بازیاب ہونے والے علی محمد بھٹی کو مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر تھانے میں رکھا گیا تھا۔ سول جج کی مداخلت پر اہلکاروں نے علی محمد کو فوری طور پر رہا کیا۔ حبس بے جا میں رکھنے پر سول جج عادل نظیر نے ایس ایچ او کو تمام ریکارڈ سمیت صبح عدالت میں طلب کرلیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان کا استنبول مذاکرات کی ناکامی کا اعلان: ’جنگی معیشت پر پروان چڑھنے والی طالبان حکومت افغان عوام کو غیر ضروری جنگ میں گھسیٹنا چاہتی ہے‘

بابر اعظم صفر پر آؤٹ اور پاکستانی بیٹنگ میں 55 ڈاٹ گیندیں: ’اب آپ کا دفاع کرنا مشکل ہو گیا ہے‘

پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 55 رنز سے شکست

قانونی نوٹس پھاڑنے کے بعد ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ’رنجشیں دور کرنے کے لیے‘ محسن نقوی کو خط لکھ دیا

وزیر اعظم انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاسی ہلچل کی وجوہات کیا ہیں؟

جیل کی دیواروں میں محبت: ’میں نے اپنے بیٹے کے ساتھ جیل میں قید مرد سے شادی کی اور بچے کو جنم دیا‘

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون فریم ورک قائم کرنے کا اعلان

یرغمالیوں کی واپسی کا معاملہ: اسرائیل کا حماس پر جنگ بندی کے معاہدے کی ’واضح خلاف ورزی‘ کا الزام

توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت پانے والی خاتون باعزت بری، ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم

ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ کو ریلیف کے لیے 90 لاکھ کی رشوت کا الزام: این سی سی آئی اے کے چھ اہلکار جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ کے چالان.. سب سے زیادہ چالان کس بات پر کاٹا گیا؟

شکارپور: تھانے پر عدالتی چھاپہ، حبس بے جا میں رکھا شخص بازیاب

استنبول میں پاک۔افغان مذاکرات کا تیسرا دور بھی تعطل کا شکار

خیبر پختونخوا میں کابینہ کی تشکیل تک تبادلوں، تقرریوں اور بھرتیوں پر پابندی

فضا میں خطرے کی گھنٹی! پاکستان کے دو بڑے شہر آلودگی کی زد میں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی