انسداد دِہشتگردی عدالت: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز


انسداد دِہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد کی اے ٹی سی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیر مینا آفریدی، اور شفیع اللہ آفریدی سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی، جس میں ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ عدالت کی جانب سے متعدد بار طلبی کے باوجود ملزمان کے پیش نہ ہونے پر یہ کارروائی شروع کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ عدالت وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا ودیگر کے خلاف تھانہ نون کے مقدمہ میں بھی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرچکی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آئی پی ایل کی آکشن میں کرکٹرز کے لیے کروڑوں روپے کی بولیاں: ’اب پی ایس ایل کو بھی کچھ نیا کرنا ہوگا‘

تقریر ایڈٹ کرنے کا معاملہ: ٹرمپ کا بی بی سی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ، ادارے کا عدالت میں اپنے دفاع کا اعلان

عمران خان کی جیل میں پُش اپس لگانے کی تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

بونڈائی حملہ: ’ساجد اکرم کا تعلق حیدر آباد سے تھا، انھوں نے آسٹریلیا منتقل ہونے کے بعد چھ بار انڈیا کا دورہ کیا‘

’ڈیجیٹل ٹوکنائزیشن‘ کیا ہے اور پاکستان نے اپنے اثاثوں کے لیے بائنانس کی مدد کیوں حاصل کی ہے؟

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’اچھی خبر کہ حملہ آور پاکستان سے نہیں لیکن انڈین مسلمانوں کے لیے بُری خبر‘

کچے میں پولیس آپریشن جاری، بس سے اغوا 18 میں سے 11 مسافر بازیاب

باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی مذمت

بونڈائی ساحل پر حملہ: نوید اکرم کے ہوش میں آنے کے بعد ہسپتال میں پولیس کی ان سے تفتیش

نوید اکرم کے ہوش میں آنے کے بعد ہسپتال میں پولیس کی ان سے تفتیش

سڈنی کے بونڈائی ساحل پر حملہ کرنے والے نوید اکرم ہوش میں آ گئے، پولیس کی تفتیش جاری: آسٹریلوی میڈیا

گھوٹکی گڈو کشمور لنک روڈ پر اغوا کیے گئے تمام مسافر بازیاب کروا لیے گئے، سندھ پولیس کا دعویٰ

مریم نواز کی بے گھر صنعتی ورکرز کیلیے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی

انسداد دِہشتگردی عدالت: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

یوکرین کا پہلی بار زیرسمندر ڈرون سے روسی آبدوز تباہ کرنے کا دعویٰ: اس آپریشن کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی