آئین ایک وعدہ ہے، اس کی خلاف ورزی سے رشتے ٹوٹتے ہیں، محمود اچکزئی


اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین ایک وعدہ ہے، اگر اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے۔ جامشورو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی غیر انسانی اقدام ہے، ملک کی حکمرانی میں تمام قوموں اور زبانوں کو برابر کا حصہ اور احترام ملنا چاہیے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ خارجہ پالیسی پارلیمنٹ بنائے اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تین روزہ گول میز کانفرنس بلائی جائے۔ بعد ازاں حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نظام کو درست کرنے کے لیے کھوٹے سکوں کو ہٹانا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نظام برا نہیں، مسئلہ نیت کا ہے، اگر تمام قوموں کو شریک کیا جائے تو ملک بخوبی چل سکتا ہے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تین دن کی گول میز کانفرنس میں سب کی بات سنی جائے تو ملک کو درست سمت میں چلایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی کو گالی نہیں دیتے، سیاست کر رہے ہیں۔ نواز شریف اور آصف زرداری کے ساتھ ان کا کوئی ذاتی لین دین نہیں، چند کپ چائے کے علاوہ کوئی ادھار نہیں، اور جب وہ آئیں گے تو انہیں چائے ضرور پلائیں گے

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

مشاہد سید نے پروفیسر جیفری کا بیان سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں آتشزدگی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل

آئین ایک وعدہ ہے، اس کی خلاف ورزی سے رشتے ٹوٹتے ہیں، محمود اچکزئی

’لوگ اب بھی اندر موجود ہیں، دوستوں سے رابطہ نہیں ہو رہا:‘ کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے چھ ہلاکتیں، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

شام میں امریکی فوج کی کارروائی: تین امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث القاعدہ رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے چھ افراد ہلاک، وزیرِ اعظم کا تاجروں کو ’ہر ممکن امداد‘ دینے کا حکم

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے پانچ افراد ہلاک، وزیرِ اعظم کا تاجروں کو ’ہر ممکن امداد‘ دینے کا حکم

’امریکہ کا مقصد ایران کو نگلنا ہے‘: ایرانی رہبرِ اعلیٰ کی احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں ہلاکتوں کی تصدیق

’امریکہ کا مقصد ایران کو نگنا ہے‘: ایرانی رہبرِ اعلیٰ کی احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں ہلاکتوں کی تصدیق

کراچی: گُل پلازہ میں لگنے والی آگ سے پانچ افراد ہلاک، ’آگ پر قابو پانے میں ایک، دو دن لگ سکتے ہیں‘

صدر ٹرمپ کے ساتھ کھیلا نہ جائے، ایران کے سخت بیانات پر امریکی محکمہ خارجہ کا انتباہ

صدر ٹرمپ کے ساتھ کھیلا نہ جائے، ایران کے سخت بیانات پر امریکی مکمہ خارجہ کا انتباہ

امریکہ سے تعلقات بگڑنے کا خوف اور مسلم دُنیا میں ساکھ کا مسئلہ: ایران کے معاملے پر اسلامی ممالک تقسیم کیوں ہیں؟

حالیہ بغاوت کی منصوبہ بندی امریکہ نے کی، منظم کارروائیوں کا مقصد ایران پر غلبہ پانا تھا: خامنہ ای کا الزام

حالیہ بغاوت کی منصوبہ بندی امریکہ نے کی، منظم کارروائیوں کا مقصد ایران پر غلبہ پانا تھا‘خامنہ ای کا الزام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی