بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی شاندار تیاری، بختاور اور شرمیلا فاروقی بھی مداح


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی پر توجہ کا مرکز بن گئیں، جہاں ان کی دیدہ زیب تیاری اور شاندار لباس نے سب کی نظریں اپنی طرف کھینچ لیں۔ جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی، جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز کے اہل خانہ، وفاقی و صوبائی وزرا، اور ملکی و غیر ملکی مہمان شریک ہوئے۔ اس موقع پر بختاور بھٹو زرداری نے بھی مریم نواز کی تیاری کی تعریف کی، جبکہ شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ بھی اپنی بیٹے کی شادی پر اسی طرح خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں۔ واضح رہے کہ جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب آج جاتی امرا میں منعقد ہو رہی ہے، جبکہ ان کی مہندی کی تقریب بھی جاتی امرا میں ہی ہوئی تھی۔ شادی کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں، جو مداحوں کی خاص توجہ کا سبب بن گئی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی: چھ ہلاک اور 50 سے زائد لاپتا، ’بھائی نے ماں کو بھی فون کیا کہ کوئی مجھے آگ سے بچا لے‘

کیا انڈیا امریکی دباؤ میں چابہار بندرگاہ کے منصوبے سے پیچھے ہٹ رہا ہے؟

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی: چھ ہلاک اور 30 سے زائد لاپتا، ’بھائی نے ماں کو بھی فون کیا کہ کوئی مجھے آگ سے بچا لے‘

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت کنفرم

کراچی کے گُل پلازہ میں لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا: چھ ہلاک اور 30 سے زائد افراد لاپتا

گل پلازہ آتشزدگی، عمارت کا ایک حصہ منہدم، اربوں روپے کا نقصان، 6 افراد جاں بحق

’آٹھ سال سے بالی ووڈ میں کام نہیں ملا‘: اے آر رحمان کے شکوے نے فلم انڈسٹری میں فرقہ واریت پر بحث چھیڑ دی

کینو کی کوالٹی یا پاک افغان سرحد کی بندش: پاکستانی برآمدات میں کمی کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟

’خدا کرے کوئی معجزہ ہو جائے:‘ گُل پلازہ آتشزدگی میں چھ ہلاکتیں، شادی کی شاپنگ پر آئے ایک ہی خاندان کے چھ افراد بھی لاپتا

’لوگ اب بھی اندر موجود ہیں، دوستوں سے رابطہ نہیں ہو رہا:‘ کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے چھ ہلاکتیں، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

شام میں امریکی فوج کی کارروائی: تین امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث القاعدہ رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ

ٹاس کے دوران ’نو ہینڈ شیک:‘ انڈیا کے ساتھ میچ سے قبل تنازع جس پر بنگلہ دیش بورڈ کو وضاحت دینی پڑی

تاجروں کا کل یوم سوگ کا اعلان، وزیراعلیٰ سندھ اور آفاق احمد کا گل پلازہ کا دورہ

بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی شاندار تیاری، بختاور اور شرمیلا فاروقی بھی مداح

چین اپنے سونے کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کیوں کر رہا ہے اور یہ مستقبل کی عالمی معیشت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی