فائنل جیت کر لامین یامال سجدہ ریز، ویڈیو


فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں آخری سیٹی بجتے ہی جہاں کھلاڑی جشن میں مصروف تھے، وہیں اسپین کے نوجوان مسلمان فٹبالر لامین یامال نے سب سے ہٹ کر خاموشی سے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدۂ شکر ادا کیا۔ یہ مختصر مگر معنی خیز منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کر گیا۔ View this post on Instagram A post shared by Muhammad Sajid Khan (@msajidk_42) مداحوں نے یامال کے اس عمل کو ان کی عاجزی، ایمان اور اچھی تربیت کی علامت قرار دیا۔ کئی صارفین کا کہنا تھا کہ بڑی کامیابی کے بعد بھی اپنے رب کو یاد رکھنا ایک قابلِ قدر رویہ ہے۔ یامال کا یہ لمحہ کھیل کی فتح کے ساتھ شکرگزاری اور انکساری کا خوبصورت پیغام بھی دے گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’مجھے لگتا ہے کہ وہ میرا بیٹا ہے‘: ورلڈ کپ کے ’حقیقی فاتح‘ تین سالہ کائن کا جشن جو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے

فائنل جیت کر لامین یامال سجدہ ریز، ویڈیو

ورلڈ کپ فائنل میں شکست، لیونل میسی آبدیدہ ہو گئے

اسپین 16 برس بعد دوبارہ عالمی چیمپئن، ارجنٹینا کو فائنل میں شکست

فٹبال ورلڈ کپ فائنل: یمال کے عروج اور میسی کے ممکنہ الوداع کی کہانی

میسی کی امیدیں اور یامال کا ابھرتا ستارہ: فٹبال کا سب سے بڑا کھلاڑی کون؟

ورلڈ کپ فائنل میں سپین کی فتح، سیٹی کے بعد ارجنٹینا کے کھلاڑی کا ’شرمناک رویہ‘ اور سٹیج پر ٹرمپ کی موجودگی

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز پریکٹس میچ: بپاکستان کا دوسرے روز 455 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور

پاکستان انڈر 19 کی اسپنر ماہم نزاکت کا اگلے میچ میں جنوبی افریقہ کی خامیوں کو نشانہ بنانے کا عزم

لارڈز میں رنز کی برسات، انگلینڈ کا ریکارڈ ٹوٹل اور روہت شرما کی یادگار سنچری کے باوجود انڈیا کی شکست

اسکول لیول سے نکلنے والے کھلاڑیوں کا مستقبل روشن ہوگا: مصباح الحق اور اسامہ شارون

ٹائمز اسکوائر پر فلسطینی پرچموں کے ساتھ اسپین کی فتح کا جشن، ویڈیوز وائرل

فیفا ورلڈ کپ 2026: سپین ارجنٹینا کو فائنل میں شکست دے کر دوسری بار فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا

میسی، میراڈونا یا پیلے: فٹبال کا سب سے بڑا کھلاڑی کون؟

ڈھاکہ کراٹے چیمپئن شپ میں واپڈا کھلاڑیوں کا راج؛ میر حمزہ کاسی نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی