جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 13 اکتوبر کو طلب


جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو دوپہر ڈیڑھ بجے سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوگا، جس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ سندھ ہائیکورٹ میں قائم آئینی بینچز کی موجودہ مدت 25 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے۔ اجلاس میں آئینی بینچز کی مدت میں توسیع سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

مکہ معاہدے کے بعد کیا سعودی عرب امریکہ کے ساتھ دفاعی شراکت داری ختم کرنے جا رہا ہے؟

ہنزہ کے ہوٹل میں نجی تقریب پر تنازع: ’سیل کرنے کے بعد پتا چلا وہاں کوئی منشیات نہیں‘

’روحانی علاج‘ کے نام پر 20 سالہ خاتون پر تشدد کرنے والے عامل کو تین سال قید، 96 لاکھ روپے جرمانہ

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 13 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد میں لڑکی کے روحانی علاج کے نام پر ’تھپڑوں سے کان کا پردہ پھاڑنے پر‘ تین سال قید کی سزا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی وزارت داخلہ آمد، محسن نقوی سے ملاقات

وزیراعظم سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اپوزیشن قائدین میں مشاورت، مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط کرنے پر اتفاق

خیبرپختونخوا پر نالائق حکومت مسلط ہے، گورنر ہاؤس میں اجلاس کا مقصد صورتحال سے آگاہی تھی: فیصل کنڈی

اسلام آباد: ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں قانون سازی پر ڈیڈلاک ختم، انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام پر اتفاق

بامقصد مذاکرات کے لیے اب بھی تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان مثبت کردار ادا کریں گے، بیرسٹر گوہر

آئی ایم ایف کا فیول اسکیم صرف مستحقین تک محدود کرنے کا مطالبہ

ٹویوٹا کرولا کی ’فیس لفٹ‘ پر اٹھتے سوال: ’پاکستان میں نئی جنریشن کب آئے گی؟‘

خیبر پختونخوا حکومت کے مستقبل پر سیاسی قیاس آرائیاں، پسِ پردہ رابطوں کا دعویٰ

’ہم کلمہ پڑھ رہے تھے، ہمیں لگا آخری وقت آ گیا ہے‘: ’ایم ٹی آنر 25‘ کے اغوا، قید اور بازیابی آپریشن کی کہانی پاکستانی رُکن کی زبانی

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی